سی این این کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ روس کا دورہ بہت پہلے پلان ہوچکا تھا، مجھے معلوم نہیں تھا کہ صدر پیوٹن یوکرین پر حملہ کردیں گے
کینیڈین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نفرت انگیز ویب سائٹس انسانوں کوتقسیم کررہی ہیں۔ نفرت انگیز ویب سائٹس کیخلاف ایکشن ہونا چاہیئے۔