Aaj News

Information Minister

پاکستان
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتادی

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتادی

عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتےہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں؟عمران خان کا بنایا گیا صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہا ہے، اس لئے رات کو عدالتیں کھلتی ہیں، مریم اورنگزیب
شائع 24 اپريل 2022 01:03pm