ضرور پڑھیں شائع 09 مئ 2022 05:46pm ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا؟ چکن ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے مال کا کم آنا یہاں نرخوں میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
کاروبار شائع 09 مئ 2022 11:36am لاہور: مرغی کے گوشت سمیت دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ عید کےبعد بھی آٹا، چکن ،پیازاور ٹماٹر کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، شہری قیمتوں میں عدم استحکام سے تنگ آچکے ہیں۔
پاکستان شائع 08 مئ 2022 02:15pm لاہور: مرغی کا گوشت اور آٹا غریب کی پہنچ سے دور شہریوں کا کہنا ہے کہ روز بہ روز بڑھتی مہنگائی غریبوں کے مسائل میں اضافہ کررہی ہے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2022 11:23am ملک میں مہنگائی کی شرح 3سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فواد چوہدری معیشت عملی طور پر بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے، عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماء
کاروبار شائع 29 اپريل 2022 06:01pm ملک میں ایک ہفتے کے دوران کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی حالیہ ہفتے25اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.86 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
کاروبار شائع 27 اپريل 2022 03:05pm مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، کائبور 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا بینکوں کی آپس کی لین دین میں شرح سود کا کو جس پیمانے پر دیکھتے ہیں، وہ کائبور کہلاتا ہے۔
کاروبار شائع 02 اپريل 2022 11:44pm رمضان المبارک سے قبل ملک میں کونسی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ اسلام آباد : ماہِ رمضان کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرعح میں...
ضرور پڑھیں شائع 12 مارچ 2022 03:03pm ملک میں مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں برقرار رہی ہیں۔
پاکستان شائع 25 فروری 2022 07:31pm تحریک لبیک کا ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان 23 مارچ کو کراچی میں مہنگائی کے خلاف پہلا احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔
ضرور پڑھیں شائع 06 فروری 2022 01:45pm مہنگائی کی وجہ سے کینو پروسیسنگ کی 100 فیکٹریاں بند ماہرین کا کہنا ہے کہ سرگودھا میں 100 فیکٹریاں خسارے کے بعد بند ہو گئیں۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات