انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب کا ذمہ دار ’شرارتی ہاتھ‘ کس کا ہے؟ حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے مقامی آبادی کو غم اور غصّے میں مبتلا کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:35pm
ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 604 ، سری لنکا میں 366 جب کہ تھائی لینڈ 176 افراد جان سے گئے شائع 02 دسمبر 2025 12:34am
ایشیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 870 ہوگئیں تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں اشنکٹبندی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی شائع 30 نومبر 2025 08:56pm
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 303 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ سماترا جزیرے سے تقریباً 80 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے، سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ شائع 29 نومبر 2025 06:06pm
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، کئی گاؤں راکھ سے ڈھک گئے، رہائشیوں کا انخلا انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ سیمیرو دوبارہ بھڑک اُٹھا، آتش فشاں سے نوکیلے پتھروں، لاوے اور گیس کے بادل خارج ہوتے رہے۔ اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:19pm
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ’شاہین اسٹرائیک 2‘ کا کامیاب اختتام پاکستان اور انڈونیشیا کی دوستی پر مبنی دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوا ہے، آئی ایس پی آر شائع 19 نومبر 2025 07:33pm
نسل کشی میں ملوث امریکی حمایت یافتہ ڈکٹیٹر اب قومی ہیرو کیسے بن گیا؟ جنرل سہارتو پر لاکھوں افراد کے قتل کا الزام ہے، انہوں نے 1965 میں انڈونیشیا میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا۔ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 02:17pm
انڈونیشیا: نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، تحقیقات جاری ہیں، رپورٹ شائع 07 نومبر 2025 02:34pm
’حماس غزہ کا کنٹرول عبوری فلسطینی کمیٹی کو دینے پر آمادہ‘، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا خوشی کا اظہار حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ شائع 05 اکتوبر 2025 01:42pm
انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت زمین بوس، 1 طالب علم جاں بحق، 65 بچے ملبے تلے دب گئے حادثہ اس وقت پیش آیا جب طالب علم نماز ادا کر رہے تھے۔ رپورٹ شائع 30 ستمبر 2025 09:57am
دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک کا غزہ میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان 'سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی فیصلہ کرے تو غزہ میں 20 ہزار یا اس سے زائد امن فوجی بھیجنے کے لیے تیار ہیں' شائع 25 ستمبر 2025 10:32am
انڈونیشیا میں 6 شدت کے زلزلے سے درجنوں شہری زخمی، 2 کی حالت نازک ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں اور صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ شائع 17 اگست 2025 02:21pm
فلسطینیوں کو ملک نکالنے کا معاملہ، اسرائیل کی آبادکاری کے لیے 5 ممالک سے بات چیت چند ممالک پہلے سے زیادہ غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے لیے آمادگی ظاہر کر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ شائع 14 اگست 2025 12:54pm
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق انڈونیشیا کا دفاعی پیداوار میں تعاون کے مواقع تلاش کرنے کی خواہش کا اعادہ شائع 15 جولائ 2025 05:27pm
انڈونیشیا میں 11 سالہ بچے کا کشتی پر منفرد ڈانس وائرل کالا لباس اور چشمے پہنتے بچے کو دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے ‘دی ریپر’ کا خطاب دے دیا شائع 15 جولائ 2025 12:37am
’برکس‘ ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور بھارت کی جگہ کس ملک کو دئے جانے کا امکان ہے؟ شائع 07 جون 2025 01:18pm
انڈونیشیا میں حلال کی پابندی پر امریکہ کو اعتراض کیوں ایسی مصنوعات، خوراک اور مشروبات سے بچانا چاہیے جو حلال معیار کے مطابق نہ ہوں، نہضۃ العلما چیئرمین شائع 25 اپريل 2025 01:10pm
جلد خراب کرنے پر پچھتاوا: انڈونیشیا میں رمضان میں مسلمانوں کے لیے ٹیٹو ہٹانے کی مفت سروس خدا نے مجھے صاف جِلد دی اور میں نے اسے خراب کر دیا جس کا مجھے اب افسوس ہے، انڈونیشین نوجوان کا اعتراف شائع 21 مارچ 2025 12:05pm
’فوجی افسران کیلئے سویلین عہدے‘: انڈونیشیا کے فوجی قانون میں ’متنازع‘ ترامیم منظور 'فوج کو مزید اختیارات دینے سے اختیارات کے ناجائز استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی افسران کو قانونی استثنیٰ حاصل ہونے کا خدشہ' اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 11:57pm
انڈونیشیا میں 53 قیدی جیل توڑ کر فرار، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 قیدیوں کو گرفتار کرلیا شائع 14 مارچ 2025 12:33pm
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا شائع 21 فروری 2025 06:44pm
انڈونیشیا کا بھارت کی بجائے پاکستان سے بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ گزشتہ سال انڈونیشیا نے بھارت سے بھینس کا گوشت درآمد کیا تھا شائع 20 فروری 2025 10:09am
انڈونیشیا کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نئی قانون سازی کر رہے ہیں، انڈونیشین وزیر شائع 02 فروری 2025 10:35pm
مگر مچھ انسان بن کر لوگوں کا شکار کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز ویڈیو وائرل مگرمچھ اپنے شکار کو پھانسے کے لیے ایسا کرتے ہیں، ماہرحیوانات اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 12:14pm
انڈونیشیا نے ایپل کے آئی فون 16 پر پابندی عائد کردی جو آئی فونز خریدے جاچکے اور جن سیاحوں کے پاس ہیں، سب کے سب غیر قانونی قرار دے دئے گئے شائع 28 اکتوبر 2024 05:14pm
مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ دفنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہے شائع 16 اکتوبر 2024 03:12pm
مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ’عارضی شادیاں‘ کرنے کا گھناؤنا کاروبار اس چونکا دینے والے عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے غم و غصے کو جنم دے دیا۔ شائع 07 اکتوبر 2024 11:03am
دریا کنارے بیٹھی خاتون کو 14 فٹ لمبا مگر مچھ زندہ کھا گیا پولیس نے دریا کے آس پاس کے علاقے کی چھان بین جہاں دن کے وقت 12 بج کر 37 منٹ پر مگر مچھ کو پکڑ لیا۔ شائع 23 اگست 2024 12:04pm
بسم اللہ پڑھ کر خنزیر کا گوشت کھانے والی خاتون کو مسلم ملک میں سخت سزا خاتون ٹک ٹاکر نے عدالتی سزا پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی غلطی بھی تسلیم کرلی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 05:04pm
انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان بیٹھ جانے سے 11 افراد ہلاک سولا ویسی صوبے میں واقع کان سے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا، 17 لاپتا ہیں۔ شائع 08 جولائ 2024 02:51pm