ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا مودی سرکار کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں شائع 27 اپريل 2025 04:40pm
پہلگام پروپیگنڈے کی ناقص بین الاقوامی کوریج پر بھارتی میڈیا صدمے سے دوچار بین الاقوامی میڈیا نے پہلگام واقعہ کو کوئی خاص اہمیت ہی نہیں دی شائع 27 اپريل 2025 02:51pm
پہلگام واقعہ: کشمیری تنظیم ”ٹی آر ایف“ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی حقیقت بتا دی، بھارتی جھوٹ کی دھجیاں اڑ گئیں حملے کو ہمارے کھاتے میں ڈالنا سراسر جھوٹ، عجلت اور ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے، ٹی آر ایف شائع 26 اپريل 2025 03:33pm
دو قومی نظریے اور آرمی چیف کے بیان پر گودی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا دو قومی نظریہ پاکستان کے قیام کی نظریاتی بنیاد ہے جس پر ہر پاکستانی کو کامل یقین ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 12:28pm
پہلگام حملے کے جھوٹے بھارتی ڈرامے کی حقیقت سامنے آچکی، عطا اللہ تارڑ پاکستان کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس شائع 25 اپريل 2025 10:46pm
پاکستان نے بھارت کیخلاف ایٹم بم چلانے کی وارننگ دے دی ہندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکرے کرے گا آپ سے گنتی بھی نہیں ہوگی، خواجہ آصف شائع 25 اپريل 2025 10:36pm
بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا، بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان، متعدد مکانات تباہ شائع 25 اپريل 2025 08:59pm
پاکستانی اور بھارتی باشندوں کو واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، 309 بھارتی واپس چلے گئے مودی حکومت جلد بازی کی بجائے اگر تحقیقات کر لیتی تو بہتر ہوتا، بھارتی شہری اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:24pm
بھارتی فوج ”فیک انکاؤنٹر ز“ کی اسپیشلسٹ، 3 بے گناہ نہتے شہری شہید بھارتی فوج کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام شائع 25 اپريل 2025 08:05pm
پہلگام واقعہ: مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کردیا گیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت جنگی جنون میں پاگل ہوگئی شائع 25 اپريل 2025 06:46pm
20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے شائع 25 اپريل 2025 06:24pm
پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب پہلگام پولیس اسٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دور ہے، حملہ 14.20 پر ختم ہوا اور 14.30 پر ایف آئی آر درج ہوگئی، ذرائع اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 06:02pm
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف بھارت نے پلوامہ کے بعد منہ کی کھائی، اب بھی ایسا ہی ہوگا، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:42pm
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا شائع 24 اپريل 2025 07:07pm
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے جوابی فیصلوں سے آگاہ کردیا پاکستان نے ایک ڈی مارش بھارتی ناظم الامور کے حوالے کیا شائع 24 اپريل 2025 06:59pm
بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا بھارت ہمیشہ الزام تراشی کا کھیل کھیلتا ہے، اگر کوئی ثبوت ہیں تو شیئرکریں، اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 05:59pm
پہلگام حملہ پروپیگنڈا: ہلاک قرار دیا گیا جوڑا زندہ نکل آیا ممکن ہےمزید افراد جو ہلاک قرار دیے گئے وہ بھی زندہ ہوں، ’را‘ کا ڈرامہ بے نقاب ہو رہا ہے،سیکیورٹی ماہرین شائع 24 اپريل 2025 02:55pm
پہلگام فالس فلیگ حملے کے پیچھے چھپے بھارتی محرکات 24 گھنٹوں میں سامنے آگئے فالس فلیگ کے 24 گھنٹے کے اندر معاہدہ غیرقانونی طور پر معطل کردیا شائع 23 اپريل 2025 11:23pm
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
بھارت کی جانب سے انڈس واٹر ٹریٹی کی معطلی بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی دفاعی تجزیہ کار نے پہلگام حملے کو بھارت کی سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 11:40pm
بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد، مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کیخلاف شدید احتجاجی مظاہرے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے "گوڈی میڈیا ہائے ہائے" اور "مودی سرکار مردہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگائے شائع 23 اپريل 2025 07:57pm
پہلگام حملہ : سری نگر کے رہائشی نےاہم سوالات اٹھا دیے حملہ بھارتی حکومت، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،رہائشی سری نگر شائع 23 اپريل 2025 02:37pm
پہلگام حملہ: پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی منصوبہ بندی پہلے سے تیار؟ حملے کے چند منٹ میں ہی کیا ہوا؟ بھارتی بیانیے کی قلعی تجزیہ کاروں اور دفاعی ماہرین کے انکشافات نے کھول دی شائع 23 اپريل 2025 12:27pm
’ہم تیار ہیں۔۔۔‘: پہلگام حملے کے جواب میں بھارتی میڈیا کے پاکستان پر حملے کے مطالبے پر پاکستانیوں کا بھرپور جواب پاکستانیوں نے الزامات کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ ”سوئفٹ ریٹارٹ“ کی یاد دلا کر بھارت کو آئینہ دکھا دیا شائع 23 اپريل 2025 11:53am
پہلگام حملہ: امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کی مذمت، بھارت میں پاکستان سے جنگ کے نعرے پاکستانیوں نے سوئفٹ ریٹارٹ یاد دلا دیا شائع 23 اپريل 2025 10:38am
سری نگر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا پاکستانی عوام نے ہندوستانی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 10:07pm
پاکستانی کھلاڑیوں سے افغان شائقین کی بدتمیزی کو بھارتی میڈیا نے الگ رنگ دیدیا بھارتی میڈیا نے افغان شائقین کی بدتمیزی، پاکستان مخالف نعروں اور نازیبا زبان کو نظر انداز کرتے ہوئے صرف خوشدل شاہ کی حرکت کو نمایاں کیا شائع 06 اپريل 2025 10:03am