بیٹ زمین پر کیوں مارا؟ آئی سی سی نے سدرہ امین کی سرزنش کردی، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا
قومی بیٹر نے بھارت کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر مارا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.