پاکستان سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی گزشتہ روز سائفر سے متعلق 13 گھنٹوں پر محیط طویل سماعت جاری رہی تھی۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:24pm