پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کو غیر شرعی نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا فیصلہ سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سُنایا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:46pm
پاکستان عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا سلمان صفدر، حامدخان، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں شائع 01 فروری 2024 01:10pm
پاکستان پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے ساتھ عمران خان نے فوج پر جھوٹے الزامات عائد کیے، سائفر کیس فیصلہ 'فیئر ٹرائل کا حق چالاک ملزم کیلئے نہیں، ہمدردیاں لینے کے لئے بےیارومددگار بننے کی کوشش کی گئی اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 01:20pm
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے شائع 01 فروری 2024 11:15am
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 31 جنوری 2024 08:08pm
پاکستان اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار ہوئیں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے سے پہلے الگ سیل میں منتقلی کی خبریں اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:44pm
پاکستان علیمہ خان نے پی ٹی ائی کے وکلاء سے جواب مانگ لیا وکلاء نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی، اب جواب دیں، علیمہ خان شائع 31 جنوری 2024 02:23pm
پاکستان توشہ خانہ کیس میں پچھلی سزا کالعدم ہونے کے باوجود اب دوبارہ سزا کیوں سنائی گئی شاہنواز رانجھا کی جانب سے خوشی کا اظہار کس حد تک درست اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 01:58pm
پاکستان عدالت کا عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم تحریری فیصلے میں نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے فیصلوں کا حوالہ بھی دیا گیا۔ شائع 31 جنوری 2024 01:01pm
پاکستان توشہ خانہ میں عمران کے ٹرائل پر بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان یہ مس ٹرائل تھا، علی ظفر شائع 31 جنوری 2024 12:26pm
پاکستان عمران خان کی سزائیں ہائیکورٹ سے فوری معطل ہونی ہیں، اعتزاز احسن میاں نواز شریف کی شکل سے شکست نظر آرہی ہے، اعتزاز احسن شائع 31 جنوری 2024 12:03pm
پاکستان عمران خان کو سعودیہ سے ملنے والی ’گراف‘ گھڑی کس نے خریدی تھی 'عمران خان نے شہزاد اکبر اور فرح کے ذریعے تحائف بیچےتھے' شائع 31 جنوری 2024 11:53am
پاکستان ’کہا تھا عمران احمد نیازی کو منطقی انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا‘ توشہ خانہ ریفرنس کے شکایرت کنندہ محسن شاہنواز رانجھا کا پیغام شائع 31 جنوری 2024 11:35am
پاکستان ہر ناانصافی کا بدلہ لیں گے، بیرسٹر گوہر کا عمران بشریٰ کی سزاوں پر ردعمل وکیل کے ہوتے ہوئے جرح کی اجازت نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:50am
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس سے عمران خان کی سزا اور نااہلی تک سابق وزیراعظم کو اہلیہ سمیت 14 سال قید اور10 سال کی نااہلی کی سزا سُنائی گئی ہے شائع 31 جنوری 2024 11:22am
پاکستان اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ شائع 31 جنوری 2024 11:15am
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی احتساب عدالت کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے قانون کی بےتوقیری قرار دے دیا شائع 31 جنوری 2024 11:13am
پاکستان عمران خان اور جج کے درمیان گرما گرمی، بنا بیان سنے سزا سنا دی آپ فوری طور اپنا بیان جمع کرادیں اور عدالتی وقت خراب نہ کریں، جج کا عمران خان سے مکالمہ شائع 31 جنوری 2024 11:08am
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، 10 سال کیلئے نااہل دونوں ملزمان پرکل ایک ارب 57 کروڑ40 لاکھ روپے جرمانہ عائد اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:15pm
پاکستان سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکہ کا ردعمل الیکشن کی مانیٹرنگ کا بھی اعلان کردیا شائع 31 جنوری 2024 07:36am
پاکستان سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 جنوری 2024 10:19pm
پاکستان سائفر کیس: وکیلوں کو چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانی گئیں، حامد خان پہلی دفعہ ڈیفینس لائرز کو عدالتوں سے نکالا گیا جہاں انہوں نے جرح کرنی تھی، حامد خان شائع 30 جنوری 2024 02:51pm
پاکستان عمران خان کو سائفر کیس میں کس ایکٹ کے تحت سزا ہوئی؟ سیکرٹ ایکٹ 1923 سیکشن 5 سب سیکشن 3 اے کے تحت سزائے موت بھی ہوسکتی ہے شائع 30 جنوری 2024 02:40pm
پاکستان اہم گواہوں کی جراح میں دو نام سامنے آنے کے ڈر سے انصاف کا جنازہ نکالا گیا، علیمہ خان فارن سیکریٹری ، اعظم خان اور سفیر کا کراس ایگزیمینیشن ہونا تھا، یہ تین اہم گواہ ہیں، علیمہ خان شائع 30 جنوری 2024 01:52pm
پاکستان عمران خان نے کارکنان اور حامیوں سے پرامن رہنے کی اپیل کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے، عمران خان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 02:16pm
پاکستان سائفر آخر ہوتا کیا ہے؟ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کو سائفر پر سزا کیوں سنائی گئی؟ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:50pm
پاکستان سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔' اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm
پاکستان عمران خان کا 342 کا بیان کیا ہے؟ عدالت میں کون سا کام 342 کی خلاف ورزی ہے؟ شائع 30 جنوری 2024 01:07pm
پاکستان سزا سنائے جانے کے فوراً بعد سائفر پر عمران اور اعظم خان کی آڈیو لیک 'ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا' شائع 30 جنوری 2024 12:48pm
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کی ہدایت کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہ پھینکیں، بیرسٹر گوہر کی کارنان کو ہدایت اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:14pm