’عمران خان نے کابینہ کے ذریعے پراپرٹی ٹائیکون کے اربوں روپے معاف کیے‘ القادر ٹرسٹ 60 ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ ہے، عطا تارڑ شائع 09 مئ 2023 07:21pm
عمران کی گرفتاری کا باعث ’القادر ٹرسٹ کیس‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ معاملہ شروع ہوتا ہے برطانیہ میں چلنے والے ملک ریاض کے خلاف مقدمے سے۔۔۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:41pm
عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل لوگ قابو سے باہر ہوگئے تو انہیں پتہ چلے گا، نورین خان شائع 09 مئ 2023 04:31pm
’عمران خان گرفتاری کے وقت تشدد کے بعد بیہوش‘، عینی شاہد نے کیا دیکھا ہم بیہوش تھے، ہائیکورٹ کے ایک ملازم ہیں انہوں نے ہمیں اٹھایا، بیرسٹر گوہر شائع 09 مئ 2023 04:21pm
کراچی، لاہور میں 5 پولیس وینز نذر آتش، کئی مقامات پر توڑ پھوڑ، پنجاب اور بلوچستان میں نقص امن کی دفعہ نافذ لاہور میں رینجرز طلب، موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سے رابطہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:09pm
اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید تحریک انصاف رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری عدالت کے باہر پولیس اور دیگر فورسز کا حصار موجود اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:47pm
عمران خان کی گرفتاری کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل سات رکنی بورڈ میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرز شامل شائع 09 مئ 2023 04:04pm
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایک ہفتہ قبل جاری ہوئے تھے وارنٹ عمران خان کے لاہور اور اسلام آباد کی دونوں رہائش گاہوں پر بھیجے گئے، آئی جی پولیس شائع 09 مئ 2023 03:50pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گر گئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد انڈیکس 500 پوائنٹ نیچے چلا گیا شائع 09 مئ 2023 03:45pm
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا ریکارڈ کیا گیا بیان سامنے آگیا جب تک یہ انٹرویو آپ تک پہنچے گا مجھے گرفتار کرلیا جائے گا، عمران خان شائع 09 مئ 2023 03:30pm
عمران خان کی گرفتاری اور بعد کی صورتحال: مکمل کوریج پی ٹی آئی سربراہ کو کرپشن کے مقدمے کا سامنا اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 01:05pm
عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا ہے، وزیرداخلہ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے القادرٹرسٹ کے نام پرقومی خزانے کو نقصان پہنچایا، وزیرداخلہ شائع 09 مئ 2023 03:18pm
عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:05pm
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 05:07pm