سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خان نئی ترامیم کے باعث شہباز شریف کے 4 اور نواز شریف کے 5 ریفرنس فریز ہوئے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:33pm
عمران خان کو خدشہ ہے انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائے گا، وکیل انتظار پنجوتھہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات، مختلف کیسز پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:55pm
پی ٹی آئی کے سر پر تلوار لٹک رہی ہے، مذاکرات نہیں ہوسکتے، سینیٹر عرفان صدیقی مقدمات کے خوف سے کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات ضروری ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:07pm
جب تک نو مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف رؤف حسن این آر او کیلئے منت سماجت پر آگئے، عمران بھی فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں، وزیر دفاع شائع 02 ستمبر 2024 09:19pm
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کے معاملے پر سینیٹ میں گرما گرمی پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز چترالی اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری میں تلخ کلامی ہوئی شائع 02 ستمبر 2024 09:10pm
پشاور : بلدیاتی نمائندوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان وزیراعلیٰ نے بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ کیے گئے وعدے وفا نہیں کیے، حمایت اللہ مایار اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 09:24pm
اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو شوکاز نوٹس جاری شوکاز نوٹس 29 فروری کو جیل میں قیدیوں کی لڑائی کے معاملے پر جاری کیا گیا شائع 02 ستمبر 2024 05:09pm
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm
پی ٹی آئی کا 8 ستمبر اسلام آباد جلسہ، انصاف یوتھ ونگ لاہور کو اہم ذمے داری مل گئی لاہور کی جامعات اور کالجز کے طلباء کو متحرک کرنے کی ہدایت شائع 01 ستمبر 2024 08:51pm
میرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ 'ایک وقت آئے گا جب ان شرپسندوں سے ان جرائم کا حساب لیا جائے گا۔' شیر افضل شائع 30 اگست 2024 05:47pm
فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم شائع 30 اگست 2024 03:14pm
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اگست 2024 03:08pm
عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا شائع 26 اگست 2024 02:32pm
”ورزش کرنی ہے، ڈمبل فراہم کیا جائے“ عمران خان نے درخواست دائر کر دی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دو درخواستیں جمع کرائی گئیں شائع 23 اگست 2024 09:24pm
انتشار کا خدشہ تھا اس لیے جلسہ ملتوی کیا، 8 ستمبر کو کسی نے رکاوٹ ڈالی تو خود ذمہ دار ہو گا، عمران خان مجھے معلومات دیں گئی تھی کہ ختم نبوت کا معاملہ ہے اور دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں، بانی پی ٹی آئی شائع 23 اگست 2024 05:35pm
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت کا پولیس، جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی وزارت دفاع کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی شائع 22 اگست 2024 12:56pm
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا شائع 21 اگست 2024 03:53pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم شائع 19 اگست 2024 03:31pm
پی ٹی آئی کا 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ، لاہور کی تنظیم غائب، کارکنان پریشان مرکزی قیادت نے لاہور تنظیم اور کارکنان کو جلسے میں شرکت کی ہدایت کر رکھی ہے، ذرائع شائع 18 اگست 2024 07:29pm
فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی ہے، انویسٹی گیشن مکمل ہوگی تو سامنے لائیں گے، رانا تنویر معیشت کی بحالی کیلئے گیس، بجلی سستی کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار شائع 18 اگست 2024 05:37pm
چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ شائع 17 اگست 2024 08:50pm
وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں، قاسم علی شاہ شائع 17 اگست 2024 06:30pm
کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف شائع 17 اگست 2024 05:50pm
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے حماد اظہر کا استعفیٰ مسترد کردیا حماد اظہر سے درخواست ہے اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھیں، کور کمیٹی شائع 16 اگست 2024 11:35pm
انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے پر تحفظات ہیں، بیرسٹر گوہر نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے کیسز بنا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 16 اگست 2024 04:36pm
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پولیس کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا شائع 16 اگست 2024 03:18pm
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی شائع 15 اگست 2024 03:14pm
فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm
عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm