پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی شائع 17 جولائ 2024 10:59am
مشکل معاشی اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے، موڈیز آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، رپورٹ شائع 16 جولائ 2024 01:31pm
بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے شائع 12 جولائ 2024 10:43am
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا عالمی مالیاتی ادارے نے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کیلئے مزید مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیے شائع 11 جولائ 2024 03:11pm
آئی ایم ایف نے نئے قرضے کیلئے ساورن ویلتھ فنڈ ختم کرنے کی شرط رکھ دی ستمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، حکومت نے 7 قومی اداروں کے اثاثے فنڈ کو منتقل کیے تھے، عالمی ادارے کا نجکاری کو شفاف بنانے پر اصرار شائع 10 جولائ 2024 12:24pm
آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا شائع 09 جولائ 2024 01:46pm
نواز شریف کو جمہوری طرز فکر کی سزا دی گئی، عمران کی رہائی سے ٹمپریچر کم ہوگا، محمود اچکزئی تین روزہ کانفرنس بلائی جائے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 07 جولائ 2024 10:53pm
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہوچکیں، بیل آؤٹ پیکیج 6 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگا، علی پرویز ملک کوئی بڑے مسئلے باقی نہیں رہے، بجٹ سمیت تمام بڑے اقدامات پیشگی کیے جا چکے ہیں، وزیر مملکت شائع 03 جولائ 2024 08:00pm
نئے قرض پروگرام کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کے پلان پر ورکنگ مکمل، جلد نفاذ ہوگا بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جلد ہوگا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:37pm
2 ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ایف بی آر نے 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:58am
آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:37pm
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا شائع 09 جون 2024 02:41pm
پاکستانی معیشت کا جائزہ لینے کیلئے امریکا نے وفد بھیجنے کا اعلان کردیا محکمہ خزانہ کا وفد 12، 13 جون کو اسلام آباد میں ہوگا، آئی ایم ایف کے نئے قرضے سے معتلق امور کا بھی جائزلے گا شائع 09 جون 2024 09:09am
آئی ایم ایف نئے قرضے کیلئے پاکستان کے تیار کردہ پروگرام کی معاونت کرے گا نئے معاہدے کے لیے ورچوئل بات چیت جاری رہی ہے، ڈائریکٹر جولی کوزیک کی میڈیا کو بریفنگ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:23pm
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 500 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی، ذرائع شائع 07 جون 2024 01:26pm
آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں شائع 03 جون 2024 03:36pm
آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ گرنے کی پیش گوئی کردی دفاعی بجٹ پر بھی بھاری اثر پڑنے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 03 جون 2024 08:41am
جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ شائع 31 مئ 2024 08:27pm
گھریلو، کمرشل اور صنعت کیلیے گیس نرخوں میں اضافے کی تیاریاں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے 400 روپے تک بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے، شائع 22 مئ 2024 01:18pm
سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ نوشی میں 18 فیصد کمی، سی آر ڈی کا دعوی حکومت تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے، ڈائریکٹر سی آر ڈی مریم گل طاہر شائع 21 مئ 2024 04:50pm
رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی اجلاس میں موجودہ مالی سال میں معاشی، صنعت، زراعت اور سروسزسیکٹرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا شائع 21 مئ 2024 01:28pm
پاکستان کا اگلا بجٹ کیا ہوگا، آئی ایم ایف نے بتا دیا عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2025 کے لیے دفاعی بجٹ کے حوالے سے تخمینہ تجویز کردیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:03am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm
پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار شائع 17 مئ 2024 07:47pm
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیش ٹرانسفر پروگرامز کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،آئی ایم ایف شائع 16 مئ 2024 03:17pm
آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا ایف بی آر نے وزیراعظم آفس کودی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کوپیش کی، ذرائع شائع 14 مئ 2024 11:43am
پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ 8 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرے گا، وال اسٹریٹ بینک پاکستان نے گزشتہ ماہ 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی اسٹینڈ بائی معاہدے کو مکمل کیا تھا شائع 14 مئ 2024 09:02am
پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ نئے 8 ارب ڈالرز کے معاہدے پر پہنچ جائے گا، امریکی بینک بینک نے پاکستان کے 2027 کے بین الاقوامی بانڈز پر بھاری منافع کی پیشگوئی بھی کی۔ شائع 13 مئ 2024 11:25pm
آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 10 مئ 2024 09:51pm
دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی عالمی مالیاتی ادارے کی معاون ٹیم کا وفد قرض کےسلسلےمیں پاکستان کی معاشی ٹیم سےبات چیت کرے گا، ذرائع شائع 10 مئ 2024 01:49pm