پاکستان گارڈن سے لاپتہ بچوں کا 5 روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا گلستان جوہر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور شہری کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آگیا شائع 19 جنوری 2025 07:45pm
پاکستان لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ایس ایس پی سٹی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 15 جنوری 2025 09:37pm
پاکستان سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام شائع 12 جنوری 2025 05:05pm
پاکستان سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس شائع 12 جنوری 2025 04:49pm
پاکستان ایس ایس پی شکارپور کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کے ریڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیس شائع 10 جنوری 2025 05:17pm
پاکستان عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
پاکستان سی ٹی ڈی کی ڈیجیٹل ڈکیتی پر آئی جی سندھ کا ایکشن، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی ہیر پھیر اور شہریوں کے اغوا پر رپورٹ تیار کرے گی شائع 08 جنوری 2025 05:47pm
پاکستان کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
پاکستان دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس شائع 01 جنوری 2025 11:21pm
پاکستان ترجمان کراچی پولیس نے دھرنوں کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا کراچی پولیس چیف کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بے بنیاد ہے، ترجمان کی وضاحت شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
پاکستان ’موٹر سائیکل پر بیوی کے ساتھ سوار تھا کہ اچانک بیوی نے گردن پر بلیڈ چلا دیا‘ گزشتہ روز بلوچ کالونی میں بیوے کے شوہر پر جان لیوا حملے کے واقعے میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 04:36pm
پاکستان نجی یونیورسٹی کے باہر سے 2 منشیات فروش پکڑے گئے ملزمان یونیورسٹی کے طالب علموں کو منشیات فروخت کرتے تھے شائع 25 دسمبر 2024 09:27pm
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا موبائل پر حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق بنوں کے علاقے تھانہ احمد زئی کی حدود سے ہیڈ کانسٹیبل کی لاش ملی شائع 25 دسمبر 2024 08:49pm
پاکستان خیرپور: 2 برادریوں درمیان تصادم میں مزید 3 افراد قتل، ہلاکتیں 5 ہوگئیں دونوں گروپوں میں کشیدگی سے علاقے میں خوف و ہراس شائع 24 دسمبر 2024 10:26pm
پاکستان کراچی میں درندے نے طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر دی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:15pm
پاکستان سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی شائع 20 دسمبر 2024 07:14pm
پاکستان کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm
پاکستان پیرآباد مقابلے کا ڈراپ سین ، محبت نے نوجوانوں کو ڈاکو بنا دیا کراچی پولیس چیف کی کمیٹی نے پیر آباد مقابلے کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:44pm
پاکستان کراچی کے کرپٹ ترین تھانیداروں کے خلاف آئی جی ان ایکشن، متعدد برطرف افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد "بی کمپنی" ٹرانسفر کردیا گیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:09pm
پاکستان کراچی اسٹیل ٹاؤن میں حالات انتہائی کشیدہ، ایک گروپ نے دکانیں جلانا شروع کردیں کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:53am
پاکستان اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm
پاکستان کراچی : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق کورنگی جام صادق پل پر منی بس کی چھت سے 2 افراد گرگئے، ایک شخص چل بسا شائع 06 دسمبر 2024 05:40pm
پاکستان جوڑے سے بدتمیزی اور رشوت وصولی پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل واقعہ گزشتہ روز سی ویو کے ساحل تھانے کی حدود میں پیش آیا تھا شائع 04 دسمبر 2024 10:13pm
پاکستان رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm
پاکستان کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm
پاکستان سونے کی بالیوں کے لیے بزرگ خاتون قتل کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس شائع 03 دسمبر 2024 10:16pm
پاکستان کراچی: شارع فیصل آج رات بند رہے گی رات 2سے 5 بجےتک شارع فیصل بند ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:22am
پاکستان نجی ٹی وی کے دفترکے باہر فائرنگ ، کرائم رپورٹر ندیم احمد زخمی کرائم رپورٹر کو پاؤں پر گولی لگی ، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:38am
پاکستان ٹھل ، بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی شائع 19 نومبر 2024 06:31pm
پاکستان لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ آصف دبئی گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، اغوا، بھتہ خوری،پولیس مقابلوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے شائع 19 نومبر 2024 05:55pm