چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول تیار کر کے آئی سی سی کو بجھوا رکھا ہے شائع 01 مئ 2024 10:14pm
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں تیزی آنے لگی شائع 30 اپريل 2024 11:22pm
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا شائع 26 اپريل 2024 07:53pm
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ٹرافی اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور جائے گی شائع 24 اپريل 2024 10:02pm
آئی سی سی نے یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا 20 کرکٹ ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جانا ہے شائع 24 اپريل 2024 08:09pm
قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز ثنا میر آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر شائع 24 اپريل 2024 06:53pm
قومی ٹیم کا دورہ آئر لینڈ، 3 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری قومی کرکٹ ٹیم مئی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی شائع 29 مارچ 2024 07:38am
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا وفد نے پنڈی اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا شائع 27 مارچ 2024 12:30pm
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے شائع 25 مارچ 2024 02:57pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کرلیا میگا ایونٹ کے میچز پاکستان کی کن شہروں میں کھیلے جائیں گے شائع 19 مارچ 2024 03:35pm
پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی میٹینگ ان دنوں دبئی میں جاری ہے شائع 16 مارچ 2024 01:53pm
آئی سی سی نے اسٹاپ واچ کو کرکٹ کا مستقل حصہ بنادیا اب فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو 60 سیکنڈ کے اندر اگلے اوور کی پہلی گیند پھینکنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ شائع 16 مارچ 2024 12:23pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am
نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کیلئے پاکستان آنے کو تیار آٸندہ سال فروری میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے شائع 15 مارچ 2024 04:30pm
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دُبئی روانہ محسن نقوی اجلاس میں آئی سی سی کوچیمپئنزٹرافی کی تیاریوں پربریفنگ دیں گے۔ شائع 14 مارچ 2024 10:33am
آئی سی سی کا اجلاس دبئی میں شیڈول پی سی بی کا بھارتی بورڈ کےنمائندوں سے بات چیت کا امکان شائع 09 مارچ 2024 06:40pm
عثمان خواجہ نے مجبورا فاختہ کا اسٹیکر بلے سے ہٹا دیا اس سے قبل آئی سی سی نے کھلاڑی کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے روک دیا تھا شائع 02 مارچ 2024 12:58pm
عثمان خواجہ ٹیسٹ اور پیٹ کمنز سال 2023 کے بہترین کرکٹر قرار آئی سی سی نے سال 2023 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا شائع 25 جنوری 2024 11:59pm
آئی سی سی نے سال کے بہترین ٹی 20 پلیئر کے نام کا اعلان کر دیا بھارتی کرکٹر نے مسلسل دوسری بار ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا شائع 24 جنوری 2024 11:04pm
بنگلادیشی کرکٹر پر 2 سال کی پابندی عائد، مگر کیوں؟ کرکٹر پر 2 سال کی پابندی کے ساتھ 6 ماہ کی معطل سزا بھی شامل ہے شائع 16 جنوری 2024 11:45pm
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی، کوہلی 3 درجے اُوپرآگئے محمد رضوان کی سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 88 رنز کی اننگ بھی کام آگئی شائع 10 جنوری 2024 03:00pm
کیپ ٹاؤن کی پچ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ آگیا کیپ ٹاؤن میں بھارت اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ 107 اوورز میں ختم ہوگیا تھا شائع 09 جنوری 2024 10:55pm
دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں آئی سی سی نے بہترین کھلاڑیوں کیلئے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں 3،3 ناموں کا اعلان کردیا شائع 08 جنوری 2024 11:10pm
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کردیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ قوانین میں کیا تبدیلیاں کی ہیں؟ شائع 04 جنوری 2024 11:25pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول تیار، پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ کونسی ٹیمیں شامل؟ شائع 04 جنوری 2024 05:34pm
رضوان کا متنازع آؤٹ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ ٹیکنالوجی میں خامی کی وجہ سے وہ نتائج نہیں ملے جو ہم چاہتے تھے، ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ شائع 30 دسمبر 2023 12:57pm
آسٹریلوی کپتان کی غزہ سے اظہار یکجہتی کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش جارحانہ نہیں، پیٹ کمنز شائع 25 دسمبر 2023 09:35am
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، عثمان خواجہ کا آئی سی سی اقدام چیلنج کرنے کا اعلان میں نے کرکٹ کونسل کے قواعد و ضوابط کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، آسٹریلوی کرکٹر شائع 22 دسمبر 2023 11:57am
پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:22pm
چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان "ہوسٹنگ رائٹس ایگریگیمنٹ" پر دستخط دبئی میں ہوئے شائع 15 دسمبر 2023 11:44pm