ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا نیوزی لینڈ نے 17.5 اوورز میں 5 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 02:48pm
تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ’اُردو کمنٹری‘ کا آغاز اس اقدام کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ شائقین، بالخصوص پاکستانی ناظرین کے لیے براڈکاسٹنگ کے تجربے کو مزید بہتر بنانا ہے اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 06:27pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ لائن فلاپ، فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 06:02pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، بی سی سی آئی شائع 06 فروری 2026 10:26pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ شائع 06 فروری 2026 08:11pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا کھیلنے سے انکار، بھارتی ٹیم کے کپتان کا ردعمل بھی آگیا بھارتی ٹیم ٹی 10 ورلڈ کپ کے تمام ضابطوں اور آئی سی سی پروٹوکول پر مکمل عمل کرے گی: سوریا کمار یادیو اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 10:35pm
ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے حوالے سے پاکستان ٹیم کے کپتان کا دبنگ بیان آگیا بنگلادیش کا ورلڈ کپ نہ کھیلنا افسوسناک ہے: سلمان علی آغا اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 01:26am
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ شائع 05 فروری 2026 04:43pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: پاکستان آئی سی سی کی سزا سے کیسے بچ سکتا ہے؟ کیا پاکستان قانونی داؤ پیچ سے آئی سی سی کی پابندیوں سے بچ پائے گا؟ شائع 05 فروری 2026 11:08am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے پریکٹس میچ کا کیا نتیجہ آیا؟ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی شائع 04 فروری 2026 07:29pm
صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبر وَن آل راؤنڈر بن گئے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد صائم ایوب پھر نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے شائع 04 فروری 2026 03:34pm
کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم کولمبو کا موسم ماضی میں بھی غیر متوقع رہا ہے اور یہی غیر یقینی صورتحال پاکستان کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ شائع 04 فروری 2026 10:26am
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔ شائع 03 فروری 2026 12:10pm
پیٹ کمنز اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حصہ کیوں نہیں؟ وجہ بتا دی مکمل فٹنس کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہوں، پیٹ کمنز شائع 03 فروری 2026 11:11am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے فیصلے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارت میں کھلبلی پاکستان کے اس فیصلے پر بھارت میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے شائع 03 فروری 2026 09:04am
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟ پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے شائع 02 فروری 2026 09:27pm
پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے: سابق کپتان شائع 02 فروری 2026 05:48pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نو ہینڈ شیک، نو کرکٹ؛ پاکستان کے فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا پاکستان کے بائیکاٹ کا فیصلہ بھارتیوں کو ہضم نہ ہوا اور انہوں نے مختلف تبصرے سوشل میڈیا پر کرنے شروع کردیے اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 04:10pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کا سری لنکا جانا کیوں ضروری ہوگا؟ پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو آئی سی سی کے پروٹوکول کے مطابق شیڈول کے مطابق میدان میں موجود ہونا ہوگا شائع 02 فروری 2026 10:46am
پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ، بھارتی بورڈ کا ردعمل آگیا بی سی سی آئی کا ردعمل پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 10:45am
بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار، آئی سی سی پاکستان کے خلاف کیا ممکنہ اقدامات اٹھا سکتا ہے؟ اگر پاکستان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میدان میں نہیں اترتا تو آئی سی سی قوانین کے مطابق اس میچ کو فورفیٹ تصور کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 11:04am
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا آئی سی سی نے پاکستان کے فیصلے پر تحفظات اور تشویش کا اظہار کردیا۔ شائع 01 فروری 2026 11:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف کٹ کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے شائع 01 فروری 2026 09:25pm
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی نے اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:49pm
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کردیا ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان بھی ہوگیا، مجموعی طور پر 24 آفیشلز آن فیلڈ امپائرز کے طور پر خدمات انجام دیں گے شائع 30 جنوری 2026 10:22pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع محسن نقوی نے بنگلادیشی بورڈ کو اعتماد میں لے لیا، ذرائع شائع 30 جنوری 2026 11:06am
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو زیادہ نقصان کسے ہوگا؟ موجودہ ریونیو شیئرنگ ماڈل کے تحت پاکستان کو 2024 سے 2027 کے دوران سالانہ تقریباً تین کروڑ 45 لاکھ ڈالر ملنے ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:53pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: صحافیوں کا آئی سی سی پر دباؤ کام کر گیا، بنگلادیشی صحافیوں کی فہرست طلب بھارت نے کچھ صحافیوں کو مشروط منظوری دی تھی، بعد ازاں وہ بھی منسوخ کردی گئی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:03pm
بھارت میں خطرناک وائرس: ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا بھارتی ریاست مغربی بنگال میں وائرس کے 5 تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ شائع 26 جنوری 2026 09:19pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، بھارت کا الزام راجیو شکلا نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بنگلادیش کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 07:35pm