پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا۔ شائع 13 نومبر 2025 08:53pm
پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا قومی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اِس وقت ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ شائع 12 نومبر 2025 03:41pm
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: آئی سی سی کی پاکستان اور بھارت کو ہدایت جاری آئی سی سی نے صورتحال کو سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے شائع 08 نومبر 2025 10:19am
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی آئندہ چند دنوں میں ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کرے گا شائع 06 نومبر 2025 07:46pm
آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے شائع 06 نومبر 2025 07:45pm
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان شکایت آئی سی سی کے سامنے رکھیں گے، یقین ہے انصاف ملے گا، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:14pm
بھارتی خواتین کرکٹرز نے ورلڈ کپ جیتا تو مردوں سے زیادہ ’ریکارڈ‘ انعام ملے گا ' اگر ہماری لڑکیاں ورلڈ کپ جیتتی ہیں تو انعام مردوں کی عالمی فتح سے کم نہیں ہوگا۔' شائع 02 نومبر 2025 11:26am
ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست، سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑگئی آسٹریلیا نے گزشتہ میچ میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 05:54pm
حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ صاحبزادہ فرحان کے جشن منانے کے انداز پر اُنہیں آئی سی سی کی طرف سے صرف وارننگ دی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2025 09:58am
آئی سی سی کی بھارت پر پھر مہربانی، سوریا کمار یادیو سیاسی بیان پر سستے میں چھوٹ گئے آئی سی سی نے بھارتی کپتان کو سیاسی بیان بازی سے روک دیا شائع 25 ستمبر 2025 06:43pm
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی محسن نقوی نے بھی جلے پر نمک چھڑک دیا شائع 25 ستمبر 2025 09:45am
ابرار احمد کو ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی بولرز کے علاوہ بلے بازوں کو بھی ترقی مل گئی شائع 24 ستمبر 2025 05:00pm
آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ باڈی ’یو ایس اے کرکٹ‘ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کے مطابق یو ایس اے کرکٹ تین بڑے معاملات میں ناکام رہی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 11:42am
عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں لگنے کا امکان، وائٹ ہاؤس کا مؤقف سامنے آگیا یہ اقدام اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے ردِعمل کے طور پر زیرِ غور ہے۔ شائع 22 ستمبر 2025 11:52pm
ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان پر پروٹوکول کی خلاف ورزی کا نیا شوشہ چھوڑ دیا بھارت نے کرکٹ میں سیاست کو گھسیٹنے ہوئے ایک بار پھر پروپیگنڈا شروع کر دیا شائع 19 ستمبر 2025 11:04am
آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، قومی ٹیم کے میچز کون سپروائز کرے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے، پاکستان اور یواے ای کے درمیان میچ ہونے کا اشارہ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 02:08pm
ویسٹ انڈیز سے ہار کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیے بُری خبر آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی شائع 13 اگست 2025 07:55pm
آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ، اہم عہدہ مل گیا آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات شائع 07 جولائ 2025 07:15pm
آئی سی سی کا ڈیرن سیمی پر بڑا جرمانہ آئی سی سی نے انہیں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے، رپورٹ شائع 29 جون 2025 10:47am
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری میگا ایونٹ 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا اپ ڈیٹ 18 جون 2025 04:00pm
ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ ، آج سے اطلاق ہوگا نئے ضابطے کے مطابق 34اوورز کے بعد باولنگ سائیڈ باقی میچ کے لیے ایک گیند کا انتخاب کرے گی شائع 17 جون 2025 09:44am
ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا شائع 16 جون 2025 12:34pm
سکھ تنظیم کا عالمی عدالت میں بھارت کے ننکانہ صاحب پر ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، سکھ تنظیم شائع 24 مئ 2025 10:11am
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان کو کتنے ملیں گے؟ ایونٹ میں پاکستان نے توقعات کے برعکس ناقص کارکردگی دکھائی اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 04:49pm
آئی سی سی: شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد تینوں کھلاڑیوں پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا شائع 13 فروری 2025 03:00pm
چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری میں شائقین کی دلچسپی، 3 میچز کے ٹکٹ مکمل فروخت دوسرے مرحلے میں فزیکل ٹکٹ 3 فروری سے فروخت ہوں گے شائع 29 جنوری 2025 08:54pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آئی سی سی کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے شائع 28 جنوری 2025 11:07pm
آئی سی سی کا سال 2024 کی ون ڈے ٹیم کا اعلان ون ڈے ٹیم میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں شائع 24 جنوری 2025 05:41pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے جرسی تنازعہ پر گھٹنے ٹیک دیے ہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز پرعمل کریں گے، سیکرٹری بھارتی بورڈ شائع 22 جنوری 2025 05:17pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی درخواست پر آئی سی سی کا سخت مؤقف سامنے آگیا بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، آئی سی سی نے درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:07pm