بلوچستان: کاروکاری کے نام پر دوہرا قتل، واقعہ کتنا پرانا ہے؟ مقتولہ سے متعلق بڑے انکشافات سردار شیرباز خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شائع 21 جولائ 2025 02:28pm
ڈیگاری میں غیرت کے نام پر قتل: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے قتل کی گئی خاتون کی قبر کشائی کا حکم جاری کر دیا شائع 21 جولائ 2025 01:47pm
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون اور مرد کو رشتہ داری اور سماجی دباؤ کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا شائع 21 جولائ 2025 11:43am
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا سفاکانہ قتل، سردار شیرباز ساتکزئی سمیت 20 سے زائد ملزمان گرفتار ملزمان کے ٹھکانوں کا تعین کر لیا گیا ہے اور چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:38am
لاہور: سوتیلے اور سگے باپ نے مل کر بیٹی کو قتل کردیا چند ہی گھنٹوں میں کی جانے والی تیز رفتار تفتیش کے بعد پولیس نے ملزمان کو بے نقاب کیا شائع 20 مئ 2025 03:36pm
پسند کی شادی کا خواب خون میں نہا گیا، عدالت جانے والا جوڑا قتل پہلی بیوی کو طلاق دینے کا کہنے پر دوسری بیوی قتل شائع 17 مئ 2025 02:47pm
گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے ماں اور بہن کی جان لے لی بیٹے کو ماں اور بہن کی حرکات پر غصہ تھا، ابتدائی تفتیش شائع 23 اپريل 2025 02:29pm
گھر میں بتائے بغیر نِکاح کرنے پر لڑکی قتل مقتولہ نے چند روز قبل اپنی مرضی سے عدالت کے ذریعے نکاح کر لیا تھا شائع 13 اپريل 2025 08:58am
سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس شائع 12 جنوری 2025 04:49pm
سال 2024 میں 392 خواتین غیرت کے نام پر قتل، ایچ آر سی پی غیرت کے نام پر قتل کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں رپورٹ ہوئے شائع 11 جنوری 2025 02:39pm
کوٹ ادو، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل شازیہ کے والد، بھائی اور سابق شوہر نے اُسے اور دوسرے شوہر کو گھر میں گھس کر گولیاں ماریں۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2024 09:21am
پشاورمیں 5 سال میں غیرت کے نام 126 افراد قتل رواں سال کے پانچ ماہ کے دوران 12 افراد کو قتل کیا گیا شائع 08 جون 2024 05:51pm
سرگودھا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق واقعہ بھلوال میں تھانہ کوٹمومن کے نواحی گاؤں میں پیش آیا۔ شائع 29 مئ 2024 02:55pm
جھل مگسی میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد قتل واقعہ گوٹھ سارنگی میں پیش آیا، ذرائع شائع 25 مئ 2024 09:30pm
سوات: رواں سال 31 خواتین کو نام نہاد غیرت کے نام پر موت کی نیند سلا دیا گیا پولیس قتل کے مقدمے میں غیرت کی دفعہ شامل کرنے سے کیوں ہچکچاتی ہے؟ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:59pm
کوہستان: لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پرلڑکی قتل، دوسری عدالت میں پیش وائرل تصاویر میں دکھائی دینے والا لڑکا روپوش اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:33pm
بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے شائع 31 اگست 2023 02:42pm
مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3 افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او لیویز سمیع اللہ نے ٹیم تشکیل دے دی شائع 15 اگست 2023 06:18pm
گلستان جوہر میں غیرت کے نام پر فائرنگ، شوہر جاں بحق بیوی زخمی ملزم نے جوڑے کو دعوت پر بلانے کے بعد فائرنگ کردی۔ شائع 31 جولائ 2023 10:01am
گُجرات میں غیرت کے نام پرقتل کی گئی بہنوں کے والد اسپین سے گرفتار انیسہ اورعروج کو 20 مئی 2022 میں گلا گھونٹنے کے بعد گولیاں ماری گئی تھیں شائع 23 فروری 2023 12:20pm
کاروکاری کے الزام میں داماد کے ہاتھوں 70 سالہ ساس قتل مقتولہ کے پوتے نے بتایا کہ مسجد کا پیش امام ہمارے گھر پر قرآن مجید پڑھنے آیا تھا۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:02pm
جیکب آباد: غیرت کے نام پر مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت دوافراد جاں بحق واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا شائع 15 اگست 2022 09:57am
Brother shoots model dead for ‘honour’ in Okara A case was registered against the suspect by the mother of the deceased Published 06 May, 2022 03:21pm
وہاڑی: 16 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے ایک اور واقعے میں ایک 16 سالہ لڑکی... شائع 04 اپريل 2022 03:02pm
Police hunting father suspected of killing daughters, grandchildren in "marriage feud" By Mubasher Bukhari A father in Pakistan is suspected of killing his two daughters and their four children by... Published 18 Oct, 2021 10:47am
افغانستان: طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد خواتین کی پناہ گاہیں بند ہونے لگیں تقریبا 20 برسوں سے افغانستان میں خواتین کےلئے پناہ گاہیں موجود... اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2021 06:05pm
ٹھٹھہ: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا ٹھٹھہ میں ایک باپ نےاپنی بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کردیا۔... شائع 03 اگست 2021 09:57pm