طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 27 اگست 2024 07:27pm
کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 27 اگست 2024 01:49pm
اس بارش نے میرے کینیڈا والے بچوں کو رلا کر بھیج دیا: بشریٰ انصاری بارش کی ویڈیو بنانے کے دوران بشریٰ انصاری نے شکوہ کیا شائع 27 اگست 2024 11:10am
کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے شائع 27 اگست 2024 10:46am
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے شائع 27 اگست 2024 08:36am
ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm
طاقت ور مون سون ہوائیں کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنیں گی سندھ پر اثر انداز ہونے والا یہ اب تک کا سب سے طاقت ور سسٹم ہے، محکمہ موسمیات شائع 24 اگست 2024 05:21pm
26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 23 اگست 2024 01:16pm
محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا شائع 22 اگست 2024 11:27am
ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am
بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے شائع 20 اگست 2024 01:49pm
کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2024 09:26am
مون سون کے طاقتور اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور اسپتال تباہ ہوگئے اور ندی نالے بپھر گئے شائع 19 اگست 2024 12:32pm
سکھر میں 2 روز کے دوران 302 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نشیبی علاقے زیر آب راجن پور میں دھندی قطب کینال میں 10 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے پانی نزدیکی آبادی میں داخل شائع 19 اگست 2024 08:44am
طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm
کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا شائع 18 اگست 2024 11:47am
محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں میں انتباہ بھی جاری کر دیا گیا شائع 11 اگست 2024 11:09am
گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان شائع 09 اگست 2024 10:50am
ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm
مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am
کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں شائع 07 اگست 2024 10:29am
ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ شائع 07 اگست 2024 09:03am
ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی، بلوچستان میں زمینی رابطے بنبد، کندھ کوٹ میں شگاف، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:22am
ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا شائع 04 اگست 2024 03:54pm
ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری شائع 04 اگست 2024 01:18pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 02 اگست 2024 11:01am
لاہور: بارش کی انوکھی رپورٹنگ کرتی خاتون کی ویڈیو وائرل خاتون رپورٹر مائیک تھامے بارش کی صورتحال پر بات کرتی دکھائی دیتی شائع 01 اگست 2024 10:20pm
لاہور کا بڑا حصہ کلیئر کر دیا ہے، وزیراعلیٰ تمام معاملات کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں، عظمی بخاری ڈینگی آیا تو بہادر لیڈر پہاڑوں پر چڑھ گیا۔ ہم نے تو اس معاملے پر سیاست نہیں کی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 01 اگست 2024 06:06pm
طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی شائع 01 اگست 2024 09:32am