اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی جارحانہ بیٹنگ، پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست شاداب خان نے 51 گیندوں پر 80 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلی شائع 04 مارچ 2024 11:44pm
کراچی کنگز کو اپنے ہی گھر پر مسلسل تیسری شکست، ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچ گئی عثمان خان نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 59 گیندوں پر 106رنز بنائے اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 08:25am
بارش کے وقفے کے دوران کھلاڑی کیا کرتے ہیں؟ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارا دور، آج کے وقت سے کافی مختلف تھا شائع 03 مارچ 2024 02:45pm
’یو اے ای کی قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں‘ پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کی میڈیا سے گفتگو شائع 02 مارچ 2024 03:32pm
پنڈی اسٹیڈیم تیار، بارش کی وجہ سے میچز متاثر ہونے پر کتنے پوائنٹس ملیں گے؟ میچز بارش سے متاثرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 01:51pm
پی ایس ایل 9: راولپنڈی میں 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہفتے کو اگر دونوں میچز نہ ہوئے تو فینز کو مکمل ٹکٹ ری فنڈ ہوگا اور اگر ایک بھی میچ ہوگیا تو ری فنڈ نہیں ملے گا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:11am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 10:58pm
کراچی کنگز کے کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار، میچ کیلئے ٹیم پوری کرنا مشکل ہوگیا فوڈ پوائزننگ کا شکار کراچی کنگز کے اسکواڈ میں چار اہم تبدیلیاں اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 07:15pm
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر کابینہ ڈویژن نےاس تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کردیا شائع 28 فروری 2024 12:30am
لاہور قلندرز کی چھٹی شکست، ملتان سلطانز کی فتح میں عثمان خان کا اہم کردار ملتان سلطانز کےعثمان خان کے 55 گیندوں پر 96 رنز ، اسامہ میر کے 6 شکار شائع 27 فروری 2024 11:02pm
پشاور زلمی کے بابر کی سنچری کے بعد عارف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند ڈالا بابر اعظم نے 63 گیندوں پر 111 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے، عارف یعقوب کی 5 وکٹیں شائع 26 فروری 2024 11:03pm
پی ایس ایل میچز: کراچی ٹریفک پولیس نے روٹس کا اعلان کر دیا میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 09:38am
پی ایس ایل 9: سرفراز احمد سرپر گیند لگنے سے زخمی سرفراز احمد کو فوری طبی امداد کے بعد سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا شائع 25 فروری 2024 10:30pm
لاہور قلندرز کو پانچویں ناکامی، پشاور زلمی 8 رنز سے شکست دے دی صائم ایوب نے 55 گیندوں پر 88 رنز کی زبردست اننگز کھیلی اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 11:17pm
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 06:12pm
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل 9 سے باہر پاکستان کا اثاثہ ہونے کہ وجہ سے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے، ثمین رانا شائع 25 فروری 2024 03:04pm
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی شائع 25 فروری 2024 09:27am
پی ایس ایل 9: کراچی کنگز آخری بال پر میچ جیت گئی، لاہور قلندرز کو شکست کراچی کے کیرون پولارڈ کے 33 گیندوں پر 58 رنز، لاہور کے صاحبزادہ فرحان کے ناقابل شکست 72 رنز اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 11:46pm
شاداب خان کا آؤٹ: پی ایس ایل کی ہاک آئی ٹیم نے غلطی تسلیم کر لی شاداب خان نے میچ میں ہار کی وجہ ڈی آر ایس کو قرار دیا تھا شائع 24 فروری 2024 10:27am
سنسنی خیز میچ میں افتخار کا چھکا بھی سلطانز کے کام نہ آیا، زلمی کامیاب ملتان سلطانز کے ڈیوڈ میلان نے 52، یاسر خان نے 43 رنز بنائے اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:26am
ٹرافی اور برانڈڈ بیگ: ثناء جاوید اور شعیب کی نئی تصاویر وائرل اداکارہ اپنے شوہر کو سپورٹ کرنے لاہور کے قدافی اسٹیڈیم پہنچی تھیں شائع 23 فروری 2024 09:51am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل 9 میں فتوحات کی ہیٹرک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:41pm
پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا شائع 22 فروری 2024 10:15am
پی ایس ایل 9 : لاہور قلندرز کی مسلسل تیسری شکست، کراچی کنگز نے زلمی کو ہرا دیا قلندرز کو ہرانے والی ملتان سلطانز کی جانب کپتان محمد رضوان نے 82 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 12:13am
بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے اپنے کیرئیر میں اب تک کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:34pm
شاہنواز دھانی غیر ملکی کھلاڑی کو قوالی سکھاتے رہے، ویڈیو وائرل مقامی ہوٹل میں منعقد تقریب میں دیگر کھلاڑی بھی موجود تھے شائع 21 فروری 2024 11:26am
پی ایس ایل نشریاتی حقوق پر پی ٹی وی اور نجی چینل آمنے سامنے آ گئے سرکاری ٹی وی نے پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ حقوق سے متعلق موقف مسترد کر دیا شائع 21 فروری 2024 11:06am
پی ایس ایل : سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس نے 58 اور کپتان محمد رضوان نے 43 رنز بنائے اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 12:51am
شاہین آفریدی نے فیس بُک سے سلیکٹ ہونے والے خواجہ نافع کو اپنا بلا دے دیا خواجہ نافع نے ناقابل شکست اننگ کھیلتے ہوئے 60 رنز بنائے اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 09:31am
پی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو مسلسل دوسری شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:10am