دنیا حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں: صدر ٹرمپ ہم غزہ میں فوج بھیجے بغیر حماس غیر مسلح کریں گے، امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 19 اکتوبر 2025 10:16pm
دنیا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے میں تین فلسطینی شہید اسرائیل کی جانب سے واپس کی گئی فلسطینیوں کی لاشوں پر تشدد اور ٹینکوں سے روندے جانے کے نشانات ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 06:57pm
دنیا حماس نے مزید 4 لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، ایک لاش یرغمالی کی نہیں، اسرائیل کا دعویٰ اسرائیل نے قید میں رکھے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کیں۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 07:38pm
دنیا ’ہتھیار ڈالیں ورنہ طاقت سے غیر مسلح کریں گے‘، ٹرمپ کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 15 اکتوبر 2025 09:25am
دنیا ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ’آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اُن کے تقریباً 60 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں، جو کہ ایک بڑی قیمت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 02:58pm
دنیا 7 اکتوبر حملہ: اسرائیل کا یحیٰی سنوار کا مبینہ تحریری منصوبہ برآمد کرنے کا دعویٰ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ مبینہ دستاویز حماس کے شہید رہنما یحییٰ سنوار کی تحریر کردہ ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 03:49pm
دنیا ”اسرائیل کو غزہ میں ’جعلی فتح‘ حاصل کرنے نہیں دیں گے“: مصر مذاکرات میں حماس نے اہم شرائط رکھ دیں حماس نے عالمی نگرانی میں اسلحہ حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی، عرب میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 12:13am
دنیا حماس، اسرائیل معاہدہ نہ ہوا تو امریکا اپنا متبادل فارمولا پیش کرے گا، وائٹ ہاؤس صدر ٹرمپ غزہ میں امن کے خواہاں ہیں، یرغمالیوں کی رہائی ترجیح ہے، کیرولائنا لیوٹ کی پریس بریفنگ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 12:12am
دنیا صدر ٹرمپ کی حماس کو دھمکی: امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم معاہدے سے متعلق حماس کے جواب کے منتظر ہیں بصورت دیگر بہت افسوسناک انجام ہوگا، امریکی صدر شائع 03 اکتوبر 2025 10:13pm
دنیا حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 10:19pm
پاکستان اسرائیل کا قطر پر حملہ: پاکستان کا سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ پاکستان قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار شائع 10 ستمبر 2025 09:26pm
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 80 فلسطینی شہید خان یونس میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے شائع 06 جولائ 2025 06:44pm
دنیا مسجد اقصیٰ ہماری ’ریڈلائن‘ ہے، ہر قیمت پردفاع کریں گے: حماس مسجد اقصیٰ فلسطینی قوم کے لیے نہ صرف ایک مذہبی مقام ہے بلکہ قومی شناخت کی علامت بھی ہے شائع 06 جولائ 2025 02:33pm
دنیا حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا جواب جمع کرادیا امریکی تجاویز کے جواب میں اپنے تین بنیادی مطالبات رکھ دیئے شائع 31 مئ 2025 11:10pm
دنیا امریکا اور حماس غزہ میں جنگ بندی پر متفق، اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم جنگ بندی معاہدے کی ضمانت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 10:15pm
دنیا اسرائیلی فوجی زنانہ لباس اور بے گھر فلسطینیوں کے بھیس میں غزہ میں داخل حماس کا مؤقف ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لئے مکمل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کی ضمانت دی جائے شائع 20 مئ 2025 02:43pm
دنیا ’غزہ جنگ بند نہ کی تو امریکی حمایت کھو دوگے‘: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام اسرائیل نے 2 مارچ سے غزہ میں تمام قسم کی امداد کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی شائع 20 مئ 2025 02:31pm
دنیا حماس غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے، فلسطینی عہدیدار اسرائیلی نژاد امریکی قیدی ایڈن الیگزینڈر کو آج رہا کردیں گے، حماس رہنما اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 08:34am
دنیا یرغمالی رہا نہ کیے تو حماس کو جہنم رسید کردیں گے، اسرائیل صدر ٹرمپ کی حمایت کے ساتھ ہم جنگ کے اگلے مراحل کی تیاری کر رہے ہیں، نیتن یاہو شائع 05 مارچ 2025 09:03pm
دنیا اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں بمباری، 5 فلسطینی شہید معاہدے سے انحراف کے نتائج کی مکمل ذمہ داری اسرائیل پر ہوگی، حماس شائع 02 مارچ 2025 09:18pm
دنیا حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں بغیر کسی تقریب کے ریڈ کراس کے حوالے کر دیں غزہ پر کنٹرول سے دست بردار ہونے کے اسرائیلی آپشن کو حماس نے مسترد کر دیا شائع 27 فروری 2025 09:02am
دنیا حماس کو اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا پچھتاوا؟ غزہ پر ہونے والی تباہی کے بارے میں جانتے تو وہ اس حملے کی مخالفت کرتے، ابومرزوق شائع 25 فروری 2025 10:36pm
دنیا حماس نے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا رواں ہفتے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگا شائع 20 فروری 2025 12:07pm
دنیا اسرائیل حماس معاہدہ دوبارہ فعال؛ قیدیوں کی رہائی کا اعلان، جنگ بندی ڈیل برقرار قیدیوں کا تبادلہ بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا، حماس شائع 13 فروری 2025 05:21pm
دنیا اسرائیل کی منافقت پر حماس کا صبر جواب دے گیا، آئندہ ہفتے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی مؤخرکردی 15 فروری کو اسرائیلی یرغمالیوں کی ہونے والی رہائی کو اگلے احکامات تک روک دیا گیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 11:51pm
دنیا اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیئے فلسطینی قیدیوں میں 18 ایسے قیدی بھی شامل ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے شائع 08 فروری 2025 11:20pm
دنیا غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کار پر اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی زخمی حماس اوراسرائیل جنگ بندی معاہدے کو پیر کو 16 دن مکمل ہوجائیں گے شائع 03 فروری 2025 05:43pm
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ : 3 اسرائیلیوں کے بدلے 183 فلسطینی رہا فلسطینبیوں میں عمر قید کی سزا پانے والے 18 قیدی بھی شامل شائع 01 فروری 2025 10:21pm
دنیا حماس اور اسرائیل کی جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی کل ہونے کا امکان رہا کیے جانے والے 3 یرغمالیوں کے نام موصول ہوگئے، اسرائیل کی تصدیق اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 10:49pm
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار کو رہا کردیا یہ رہائی جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے شائع 30 جنوری 2025 02:44pm