غزہ کے لوگ جنگ بندی پر مسرور، سڑکوں پر جشن بعض لوگ خوش جبکہ بعض عزیزوں کی جدائی پر صدمے کا شکار ہیں شائع 19 جنوری 2025 08:05pm
اسرائیل نے رات گئے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے 24 ارکان نے معاہدے کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا شائع 18 جنوری 2025 08:47am
اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد پر تیار، نیتن یاہو کی جنگی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ہفتے کو کابینہ اجلاس میں غزہ معاہدے پر ووٹنگ کا عمل کیا جائے گا،اسرائیلی حکام شائع 17 جنوری 2025 08:39am
حکومتِ پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، پیشرفت خوش آئند قرار پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 03:18pm
غزہ میں نسل کشی اور جنگ بندی معاہدہ: دوست مضبوط اور دشمن کمزور ہوگئے، امریکی صدر بائیڈن کسی کو تجارت کا لالچ دے کر راضی کرلیا گیا تو کسی کو کچھ اور لیکن اگر کوئی نہ مانا تو اسے نشانِ عبرت بنا ڈالا گیا شائع 16 جنوری 2025 10:36am
ہم نے ثابت کر دیا اسرائیل قابل شکست ہے، ترجمان حماس ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس عظیم اور مقدس لڑائی میں شریک ہوئے، ڈاکٹر خلیل الحیہ شائع 16 جنوری 2025 08:25am
ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان عالمی رہنماؤں کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم شائع 16 جنوری 2025 08:18am
جنگ بندی معاہدے کے بعد بے گھر فلسطینیوں میں جشن کا سماں، امدادی سامان کی ترسیل شروع نوجوانوں نے تالیاں بجا کر معاہدے کو خوش آمدید کہا شائع 16 جنوری 2025 08:07am