سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے شواہد مانگ لیے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 08:58pm
وزیرِاعلیٰ سندھ کی گُل پلازہ کے دکانداروں کو جلد امدادی رقم فراہم کرنے کی یقین دہانی کراچی کے ہر شہری اور سرمایہ کار کو محفوظ بنانے تک صوبائی حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی، مراد علی شاہ شائع 06 فروری 2026 12:04pm
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:23pm
سانحہ گل پلازہ: پولیس نے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار انتظامیہ کو ٹھہرا دیا پلازہ میں فائرسیفٹی آلات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے انتظامات نہیں تھے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:46am
گل پلازہ آتشزدگی کی حتمی رپورٹ جاری، ہولناک واقعے کے مزید شواہد سامنے آگئے رپورٹ میں 3 محکموں کی غفلت اور خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 09:19pm
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے فائر ٹینڈرز کو پانی کی فراہمی میں تاخیر کا اعتراف کرلیا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 06:54pm
سانحہ گل پلازا: 12 افراد کی باقیات آج لواحقین کے سپرد کی جائیں گی، حکام گھڑی، انگوٹھی، بٹوا و دیگرشواہد سے لاشوں کی شناخت کی گئی، تفتیشی حکام شائع 29 جنوری 2026 11:23am
سانحہ گل پلازہ: کراچی سمیت صوبے کی کئی اہم شخصیات کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ مختلف افسران ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالتے رہے، جس سے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں تاخیر ہوئی، مراد علی شاہ شائع 29 جنوری 2026 08:48am
سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ میں کئی تضاد سامنے آگئے، معاملات مزید الجھا دیے رپورٹ میں کئی اہم معاملات کا تک نہیں کیا گیا اور رپورٹ عجلت میں تیار ہوئی یا پھر کسی کو بچایا جارہا ہے کئی سوالات اٹھ گئے? اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 04:32pm
گُل پلازہ میں آگ کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقاتی رپورٹ میں بچہ قصوروار قرار کمشنر کراچی کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 03:56pm
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری مزید 4 لاشوں کی شناخت اور 73 لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسس مکمل ہوگیا جب کہ تفتیشی حکام نے گل پلازہ کا اسکیچ تیار کرلیا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:31pm
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی سیکیورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ محض سیاسی پروپیگنڈا ہیں: شرجیل میمن شائع 27 جنوری 2026 03:17pm
سانحہ گُل پلازہ: ڈی این اے سے جلی ہوئی لاشوں کی شناخت کیسے کی جا رہی ہے؟ ڈاکٹر سمیعہ نے کہا کہ فارنزک لیب دن رات کام کر رہی ہے اور امید ہے کہ مزید لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکے گی۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 12:05pm
سانحہ گل پلازہ: سرچ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند، 49 افراد کی تلاش معمہ بن گئی متاثرہ عمارت کے اطراف میں حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس اور رینجرز کے اہلکار تعینات کر دیے گئے، ذرائع شائع 27 جنوری 2026 10:22am
گل پلازہ آتشزدگی: بیسمنٹ کے راستوں پر تالوں کا انکشاف، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم قائم 25 لاشوں کی شناخت مکمل، 73 کے سیمپلز ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جاچکے ہیں: پولیس سرجن اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 08:02pm
گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 23 میں سے 16 لاشوں کی ڈی این اے سے شناخت شائع 25 جنوری 2026 11:55pm
گُل پلازہ آتشزدگی: لاپتا افراد کی تازہ فہرست آویزاں، سانحے کا مقدمہ درج متاثرہ عمارت سے اب تک 71 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جن میں سے 24 کی شناخت ہوچکی ہے، 82 افراد تاحال لاپتہ ہیں اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 10:11pm
سانحہ گل پلازہ: 71 اموات کی تصدیق، 77 افراد اب بھی لاپتا، 22 کی شناخت آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلور پر بھی لاشیں موجود ہونے کا خدشہ جب کہ ملبے سے گولڈ، تجوریاں اور پیسے ملنے کا سلسلہ جاری شائع 23 جنوری 2026 09:43pm
گل پلازہ سرچ آپریشن: تین ڈی وی آرز مل گئے، حادثے کی ممکنہ وجہ سامنے آنے کا امکان متاثرہ عمارت سے برآمد ہونے والے ڈی وی آرز سے آتشزدگی سے متعلق مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:53pm
سندھ حکومت نے گل پلازہ متاثرین کی بحالی کا ابتدائی پلان تیار کرلیا وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ کے ہر دکان دار 5،5 لاکھ روپے دینے اور دکانوں کی دوبارہ تعمیر کا اعلان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:47pm
سانحہ گُل پلازہ: ملبے سے زیادہ تر ہڈیاں برآمد ہو رہی ہیں، سینئر فائر آفیسر ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 11:33am
راولپنڈی کی 163 عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ان عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے، دھوئیں کا اخراج اور خود کار نظام موجود ہی نہیں شائع 22 جنوری 2026 09:50pm
سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے لاشوں اور انسانی باقیات کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا عمل جاری اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 11:46pm
گُل پلازہ میں ہولناک آگ، سانحہ یا سازش؟ سانحہ گل پلازہ سے متعلق کئی سازشی نظریات جنم لے چکے ہیں اور پہلی برطرفی بھی سامنے آگئی ہے تاہم آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 09:01pm
سانحہ گل پلازہ کے بعد میونسپل کمشنر کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا کراچی کے گل پلازہ میں آگ سے خستہ حال عمارت پر لگے سائن بورڈ ہٹانے کے لیے کرین طلب اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 07:52pm
کراچی کو وفاق کا حصہ اور معاشی دارالخلافہ بنایا جائے: مصطفیٰ کمال کراچی کے عوام آج بھی ریاست کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب ان کی دادرسی کرے گی: مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:33pm
سانحہ گُل پلازہ: آگ کو پچھلے سے اگلے حصے تک پہنچنے میں صرف 11منٹ لگے پلازا کے پچھلی طرف 10بج کر7منٹ پرآگ لگی، سی سی ٹی وی شائع 22 جنوری 2026 10:20am
گُل پلازہ آتشزدگی: دنیا میں ایسے واقعات پر کیسے قابو پایا جاتا ہے؟ گُل پلازہ کی آتشزدگی جیسے واقعات دنیا بھر میں رونما ہوتے ہیں مگر اس پر قابو پانے کا طریقہ بالکل مختلف ہوتا ہے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 09:31pm
گل پلازہ سے متعلق 3 کیسز زیر التوا: خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات کا انکشاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سانحے کے 4 روز بعد گل پلازہ سے متعلق 7 فائلیں کمشنر کراچی کو پیش کردیں۔ شائع 21 جنوری 2026 05:36pm
پانچواں روز: گُل پلازہ کی تازہ ترین صورتِ حال کراچی کے مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد پانچویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 05:22pm