پاکستان بھوک پیاس، اندھیری رات اور بھگدڑ۔۔۔ یونان میں کشتی پر آخری گھنٹے کیسے گزرے 'بسکٹ پانی دیا لیکن بچایا نہیں'، یونان حادثے میں زندہ بچے پاکستانی کی روداد اپ ڈیٹ 25 جون 2023 06:06pm
پاکستان یونان حادثہ: انتہائی مطلوب بدنامِ زمانہ انسانی اسمگلر گرفتار ملزم متعدد فراڈ میں ملوث اور کئی مقدمات میں مطلوب ہے۔ شائع 25 جون 2023 09:17am
پاکستان ’مٹھے چاول بانٹ دینا، امی سے کہنا ٹینشن نہ لیں‘ یونان کشتی حادثے میں لاپتا 14 سالہ ابو ذر کی ماں باپ سے آخری گفتگو شائع 24 جون 2023 08:25pm
دنیا یونان کشتی حادثہ: رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم کشتی حادثے میں زندہ بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کردئے گئے۔ شائع 24 جون 2023 05:49pm
پاکستان انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کون کہاں سے چلارہا ہے؟ نام سامنے آگئے ملک سے باہر بیٹھے گروپ کے بااثر ایجنٹس اداروں کیلیے درد سر بن گئے شائع 23 جون 2023 06:51pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ، لیبیا میں بیٹھ کر پاکستان میں نیٹ ورک چلانے کا انکشاف یونان کشتی حادثے میں ملوث آصف سنار اور فیصل سنار لیبیا سے پاکستان میں نیٹ ورک چلا رہے ہیں، ذرائع شائع 23 جون 2023 03:40pm
پاکستان حکومت نے پہلی مرتبہ یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد بتا دی تمام پاکستانیوں کے اہلخانہ سے رابطہ ہوچکا ہے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:29pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ، علی پور چٹھہ میں جاں بحق 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ نماز جنازہ میں ورثاء کے ساتھ بڑی تعداد میں عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی شائع 23 جون 2023 12:00pm
دنیا آبدوز اور کشتی حادثے پر مغربی منافقت کو باراک اوباما نے گھٹیا قرار دیدیا ٹائٹن آبدوز کو تارکین وطن کی کشتی حادثے سے زیادہ توجہ دی گئی، سابق امریکی صدر اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:29am
پاکستان کشتی میں سوار کل پاکستانیوں کی تعداد سامنے نہیں آئی، ترجمان دفترخارجہ 104زندہ لوگوں کونکالا گیا، جن میں 12 پاکستانی ہیں، ممتاززہرہ بلوچ شائع 22 جون 2023 09:06pm
پاکستان حکومت انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے، چوہدری شجاعت حکومت متاثرہ خاندانوں کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، صدر ق لیگ شائع 22 جون 2023 08:56pm
پاکستان کشتی حادثہ: 167 لاپتا افراد کے اہل خانہ کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف 54 مقدمات بھی درج کرلیے شائع 22 جون 2023 08:33pm
پاکستان یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا، اہلخانہ غائبانہ جنازہ پڑھ چکے تھے اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے شائع 22 جون 2023 06:15pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 22 جون 2023 05:01pm
پاکستان یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا شائع 22 جون 2023 10:42am
پاکستان یونان میں ڈوبنے والی کشتی پر کم ازکم 209 پاکستانی سوار ہونے کی سرکاری تصدیق لواحقین کے ذریعے 138 نام سامنے آگئے، 111کا تعلق گوجرانوالا اور 27 کا تعلق کوٹلی سے ہے اپ ڈیٹ 22 جون 2023 04:30pm
پاکستان یونان حادثہ: بریفنگ کے دوران وزیراعظم غصے میں آگئے انسانی اسمگلرز کی کارروائیاں بروقت کیوں نہ روکی گئیں، وزیراعظم برہم شائع 21 جون 2023 02:00pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ: 14 سالہ ابوذر حالات بدلنے نکلا تھا، والدین نے گھر بیچ کرایجنٹ کو رقم دی بیٹا کہتا تھا میں تمہاری غربت ختم کروں گا، بھائی کا علاج کراؤں گا، والدین کی گفتگو اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:11pm
پاکستان یونان حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کا علم نہیں، 98 نوجوانوں کے خاندانوں سے ڈی این اے سیمپلز موصول ڈی این اے سیمپلز شناخت کی غرض سے لئے گئے۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2023 03:09pm
دنیا کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا سفر کی شروعات سے کشتی ڈوبنے تک اہم ترین تفصیلات منظر عام پر شائع 21 جون 2023 10:24am
پاکستان پاکستان چھوڑنے والوں کی منزل کیا ہوتی ہے، کون سے ممالک قبول کرتے ہیں گزشتہ سال 40,000 سے زائد سیاسی پناہ کیلئے درخواستوں میں سےصرف 15 فیصد کو قبول کیا گیا شائع 20 جون 2023 11:50am
پاکستان ’میرے بیوی بچے کشتی کے ساتھ ڈوب گئے‘ کشتی میں پاکستانیوں اور مصریوں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا؟ شائع 20 جون 2023 11:39am
دنیا یونان حادثہ: مزید تین لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 81 ہوگئی معلوم نہیں ہوسکا نکالی گئی لاشیں کس ملک سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہیں۔ شائع 20 جون 2023 11:29am
دنیا یونان حادثہ: گرفتار مصریوں کا الزامات سے انکار، حادثے سے قبل کشتی کی ویڈیو منظر عام پر انسانی اسمگلرز کو کشتی میں کھڑے رہنے کی بنا پر شناخت کیا گیا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:30am
دنیا ’اس امید پر یونان آیا ہوں، شاید چچا کی زندگی کا کوئی اشارہ ملے‘ کسی کے چار سالہ بیٹے کو سائیکل کی آس تو کسی کو بیوی بچے ڈوبنے کا غم اپ ڈیٹ 20 جون 2023 02:23pm
پاکستان انسانی اسمگلرز نے فی کس 23 لاکھ لیے، لیبیا سے 3 افراد کی واپسی کیلئے بھی رقم کا مطالبہ بھلوال کے 5 افراد میں سے ایک حادثے کی نذر ایک واپس آگیا،3 پھنسے ہونے کی اطلاعات اپ ڈیٹ 19 جون 2023 11:33pm
پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی لائف لائن ہیں، خواجہ آصف یونان میں کشتی حادثے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا شائع 19 جون 2023 04:51pm
دنیا تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی یورپی پیشکش جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جیرالڈ درمانین کے ساتھ تیونس کا سفر کیا۔ اپ ڈیٹ 19 جون 2023 06:34pm
دنیا یورپی رہنماؤں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہے۔ شائع 19 جون 2023 02:16pm
پاکستان ایران سے گزر کر یورپ جانیوالے 45 پاکستانی گرفتار گرفتار پاکستانی ایران کے راستے یونان، نائجیریا اور دیگر ممالک جانا چاہتے تھے۔ شائع 19 جون 2023 12:44pm