آپ کے راز اب ’انکاگنیٹو اور پرائیویٹ موڈ‘ پر بھی محفوظ نہیں گوگل نے اپنے خلاف دائر مقدمے میں سیٹلمنٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 30 دسمبر 2023 09:11am
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر 5 کورس مفت سیکھیں صنعتی، تجارتی، مالیاتی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال اب ہر فرد کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے شائع 25 دسمبر 2023 09:12am
گوگل میں مزید 30 ہزار ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹکنے لگی پہلے مرحلے میں تبادلے متوقع، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انتظامیہ پر دبائو میں بھی اضافہ کردیا شائع 23 دسمبر 2023 10:45am
گوگل اپنے صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند اجارہ داری قائم کرکے صارفین کو بعض خدمات مہنگی بیچیں، 10 کروڑ یوزر ہرجانے میں حصہ مانگ سکتے ہیں شائع 22 دسمبر 2023 01:41pm
گوگل سی ای او نے 12 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ مشکل ترین قرار دے دیا چھانٹی کا فیصلہ مالیاتی استحکام کیلئے ناگزیر تھا، بھارتی نژاد سی ای او سندر پچائی شائع 16 دسمبر 2023 03:39pm
گوگل کی جیمنائی اے آئی کیا ہے جیمنائی لانچ کرتے ہوئے گوگل نے اسےسائنس اور انجینئرنگ کی سب سے بڑی کوشش" قرار دیا۔ شائع 07 دسمبر 2023 01:48pm
جی میل نے اسپیم پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لے لیا، نیا فیچر متعارف یہ اپ گریڈ حالیہ برسوں میں سب سے اہم اپ گریڈس میں سے ایک ہے، گوگل شائع 06 دسمبر 2023 10:46am
گوگل نے اسرائیلی مصنوعات کی شناخت کرنے والی ایپ پلے اسٹور سے ہٹا دی ایپ سے صارف جان پاتے تھے کہ کون سی پروڈکٹ اسرائیل یا اس کے حامی ممالک کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:46pm
گوگل نے یوٹیوب پلے ایبل لانچ کردیا، یہ کیا ہے اور رسائی کیسے ملے گی یوٹیوب پلے ایبلز کے بارے میں سب کچھ جانیے اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:36pm
گوگل دسمبرمیں لاکھوں جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردے گا کہیں آپ کا اکاؤنٹ بھی ان ڈیلیٹ کیے جانے والے اکاؤنٹس میں شامل تو نہیں شائع 11 نومبر 2023 09:34am
گوگل کا فاروق قیصر کو 78 ویں سالگرہ پر ایک منفرد خراجِ تحسین 1992ء میں حکومتِ پاکستان نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا تھا شائع 01 نومبر 2023 02:21pm
ایک گھنٹہ کام کرکے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کیسے کمائے جا سکتے ہیں، گوگل ملازم کا انکشاف اگر صبح کام نہ بھی کیا جائے تو یہ کام رات کو بھی کر سکتے ہیں شائع 11 اکتوبر 2023 02:25pm
ورلڈ کپ نے گوگل کو بھی اپنے سحر میں جکڑلیا گوگل کا ڈوڈل ورلڈ کپ کے رنگ میں رنگ گیا شائع 05 اکتوبر 2023 07:52pm
مصنوعی ذہانت نے زمین پر خلائی مخلوق کے ٹھکانے دریافت کرلیے خلائی مخلوق اپنے آپ کو باقی دنیا سے پوشیدہ رکھنے کیلئے زمین پر مخصوص مقامات کا اتخاب کرتی ہیں اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 04:13pm
میپ میں غلط راستہ بتانے پر گوگل کیخلاف مقدمہ گاڑی چلاتا شخص گوگل میپس کی ہدایات پرعمل کے دوران پُل میں گرنے سے ہلاک ہوگیا شائع 21 ستمبر 2023 10:23am
چیٹ جی پی ٹی کے مقابل گوگل کا اے آئی سافٹ وئیر محدود رسائی کے ساتھ دستیاب اے آئی چیٹ سے سافٹ ویئر انجینئرز کو کوڈ لکھنے میں بھی مدد ملے گی شائع 18 ستمبر 2023 01:11pm
گوگل میں دوسروں کو نوکری سے نکالنے والے سینکڑوں ملازمین خود برطرف برطرفی سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے شائع 14 ستمبر 2023 10:54am
گوگل پر مارکیٹ میں غلبہ برقرار رکھنے کیلئے سالانہ 10 ارب ڈالر ادا کرنے کا الزام گوگل کی مالیت تقریباً 1700 ارب ڈالر سے زائد ہے، امریکی محکمہ انصاف شائع 13 ستمبر 2023 09:25am
پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا خاص ڈوڈل گوگل2011 سے پاکستان کے لیے یوم آزادی پر ڈوڈل بنا رہا ہے شائع 14 اگست 2023 09:56am
ای میل کا انگریزی سے اردو ترجمہ اب آپ کا فون کرے گا گوگل کی نئی ایپ 100 زبانوں میں ترجمہ کر سکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 03:06pm
گوگل سے اپنی نجی معلومات ہٹانا اب ہوا اور بھی آسان ڈیش بورڈ اب خود بخود ایسی ویب سائٹس سامنے لے آئے گا جن میں آپ کی ذاتی معلومات موجود ہوں۔ شائع 05 اگست 2023 10:35pm
کیا آپ اپنی ذاتی تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلنے سے پریشان ہیں، گوگل نے حل فراہم کردیا پالیسی کا اطلاق ذاتی معلومات پر مشتمل ویب سائٹس پر بھی ہوگا اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 11:48am
اینڈرائیڈ فونز سے اب مفت سیٹلائٹ ایس ایم ایس کیے جاسکیں گے وائی فائی کی ضرورت نہ سیلولر نیٹورک کی، گوگل کا بڑا اعلان شائع 24 جولائ 2023 12:20pm
اشتہارات پر پابندی، کینیڈا کی حکومت اور فیس بک میں تنازع شدت اختیار کر گیا ہم میٹا کو اشتہارات کی مد میں مزید ڈالرز نہیں دے سکتے، کینیڈین وزیر شائع 06 جولائ 2023 11:33am
ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے دنیا بھر میں ”مدر ڈے“ منایا جارہا ہے گوگل نے بھی آج اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا شائع 14 مئ 2023 10:10am
گوکل نے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون سمیت کئی نئی اور دلچسپ سروسز متعارف کروادیں رواں سال ہونے والی کانفرنس میں گوگل نے میں تفصیلات فراہم کردی شائع 12 مئ 2023 11:48am
اب گوگل بھی جی میل پر مفت ”بلیو ٹک“ دے گا خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی صارفین اور اداروں کی جی میل پر آئندہ ہفتے سے بلیو ٹک نظر آنا شروع ہوجائے گا۔ شائع 06 مئ 2023 06:37pm
گوگل کا پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ قائم کرنے کا اعلان دلچسپی رکھنے والے ادارے، ایپ اور ڈیویلپمنٹ اسٹوڈیوز 22 مئی، 2023ء تک درخواست دے سکتے ہیں۔ شائع 26 اپريل 2023 08:22pm