Aaj News

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 33 ہزار500 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
شائع 21 اپريل 2022 04:34pm