پاکستان گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 14 ستمبر 2025 05:02pm
پاکستان پاکستان میں مارخور کے شکار کا سب سے مہنگا پرمٹ جاری مارخور کے شکار کے لئے زیادہ تر شکاری امریکا، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ سے آتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 06:00pm
پاکستان پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹ سے تقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:03pm
پاکستان وزیرِاعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو مدعو کرلیا وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ شائع 24 اگست 2025 03:31pm
پاکستان غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، 80 فیصد مکانات سیلاب کی نذر، فصلیں تباہ پتھر اور مٹی کے سیلاب نے دریائے غذر کو بھی روک دیا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 07:06pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
پاکستان گلیشیئر پھٹنے اور سیلابی ریلوں کے باعث گلگت بلتستان ویران، سیاحت کا مستقبل کیا ہے؟ حالیہ سیزن میں 25 افراد ہلاک ،25 ارب کا نقصان ہوا، سیاحت کا شعبہ مکمل متاثر ہو چکا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 11:23pm
پاکستان وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے شاہراہ قراقرم پر پتھر گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی شائع 12 اگست 2025 06:35pm
پاکستان گلگت بلتستان: مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، 3 زخمی رضاکار 20 جولائی کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ واٹر سپلائی اسکیم کی مرمت میں مصروف تھے اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 09:42am
پاکستان گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع گلیشئرز کے تیز پگھلاؤ نے شمال سے جنوب تک ایک خطرناک سیلابی زنجیر بنا دی ہے، ماہرین شائع 09 اگست 2025 10:07am
پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 11:36pm
پاکستان بابو سرٹاپ: سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد کی تلاش روک دی گئی، آپریشن کتنے روز جاری رہا؟ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی شائع 04 اگست 2025 09:45pm
پاکستان بابوسرٹاپ میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے لیے 4 ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے وفاقی اداروں کو گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت اور دانش اسکول کے قیام کا اعلان بھی کیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 08:59pm
پاکستان وزیراعظم کا مون سون کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، گلگت بلتستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان ملک بھر میں جانی و مالی نقصانات کے افسوسناک واقعات ہوئے، شہباز شریف کی اجلاس سے گفتگو شائع 01 اگست 2025 11:37pm
پاکستان غذر میں معمر شخص کو بچانے کی کوشش میں 3 افراد دریا میں ڈوب گئے تینوں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے شائع 01 اگست 2025 10:43pm
پاکستان سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا گلگت بلتستان حکومت نے 20 جولائی سے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 15 سے 20 ارب روپے بتایا ہے شائع 31 جولائ 2025 07:33pm
پاکستان مون سون کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی پیشگوئی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 26 جولائ 2025 08:29am
پاکستان بابو سرٹاپ کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ لاپتا افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری، ترجمان گلگت بلتستان حکومت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 07:57pm
پاکستان گلگت بلتستان میں بارشوں سے اب تک کتنی جانیں گئیں اور کتنی تباہی ہوئی، رپورٹ جاری سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع دیامر میں ہوا شائع 25 جولائ 2025 11:03am
پاکستان بابوسر حادثہ: ڈاکٹر فیملی کے 2 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، بچے کی میت بھی لودھراں پہنچ گئی ضلع دیامر میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تمام سیاح محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:54am
لائف اسٹائل کلاؤڈ برسٹ (بادل کا پھٹنا) کیا ہے اور ایسا گلگت بلتستان میں بار بار کیوں ہو رہا؟ ”کلاؤڈ برسٹ“، یا بادل کا پھٹ جانا، ایک ایسا قدرتی واقعہ ہے جسے سن کر ایسا لگتا ہے جیسے آسمان پھٹ پرا ہو شائع 24 جولائ 2025 09:53am
پاکستان ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی مجموعی تعداد 252 ہو گئی گجرات میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا شائع 23 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان مون سون کا نیا جان لیوا اسپیل، سکردو میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، تمام سیاح اور مقامی افراد بحفاظت نکال لیے گئے چلاس اور سکردو میں سیلابی ریلے، خیبرپختونخوا میں ہولناک تباہی سے ہلاکتیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 10:36am
پاکستان براڈ پیک پر پولش کوہ پیما حادثے کا شکار، برفانی تودے کی زد میں آکر ٹانگ ٹوٹ گئی حادثے کے بعد موسم کے باعث کوہ پیما کو فوری طبی امداد فراہم نہیں کی جا سکی شائع 13 جولائ 2025 11:13am
پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
پاکستان درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری متعلقہ محکمے صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں،محکمہ موسمیات شائع 04 جولائ 2025 02:20pm
پاکستان پشاور کے لاپتا سیاح مل گئے — بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی سیاحوں کی گاڑی راستے میں کہیں خراب ہو گئی تھی، ترجمان شائع 01 جولائ 2025 06:12pm
پاکستان اسکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی گاڑی گزشتہ روز سے لاپتہ گاڑی میں سوار 4 افراد سے گزشتہ صبح سے رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 08:21am
پاکستان گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا سلسلہ تیز، دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی کئی علاقے زیرآب، متاثرہ علاقوں میں مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شائع 29 جون 2025 08:10pm
پاکستان پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ کی میت دشوار گزار علاقے سے آبائی علاقے منتقل سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس ماضی میں پاکستان آرمی اور ریاستی اداروں کے کھلے ناقد بھی رہے ہیں شائع 26 جون 2025 10:22am