سندھ کی ٹک ٹاکر کی پراسرار طور پر مردہ حالت میں لاش برآمد، سابق شوہر اور ساتھی گرفتار
مقتولہ کی بیٹی نے پولیس کو بتایا کہ دونوں افراد سمیرا سے شادی کے خواہش مند تھے، جس پر کئی مرتبہ تنازعہ بھی ہوا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.