پاکستان مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 13 فروری 2025 04:58pm
پاکستان طلبا خود کو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے طلبا پر 'پاکستانیت' کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر شائع 12 فروری 2025 07:37pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو تیسرا خط، پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی تصدیق خط میں الیکشن میں اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا گیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:44pm
پاکستان آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی نام نہاد خط بانی پی ٹی آئی کی شدید مایوسی اور پریشانی کا ثبوت ہے، لیگی رہنما شائع 05 فروری 2025 05:23pm
پاکستان مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 05 فروری 2025 04:54pm
پاکستان بھارت کی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، کور کمانڈر کانفرنس پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف کا کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب شائع 04 فروری 2025 08:57pm
پاکستان عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری خط میں فوج اور عوام میں خلیج کی 6 نکات کی صورت میں نشاندھی کی گئی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 08:57am
پاکستان بات چیت کو سیاسی رنگ دینا افسوس ناک ہے، سیکیورٹی ذرائع نے بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید کردی آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 16 جنوری 2025 06:36pm
پاکستان آرمی چیف نے خیبرپختونخوا میں بڑے فوجی آپریشن کا امکان مسترد کردیا افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور سرحد پار سے دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے، جنرل عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے بات چیت اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 09:59am
پاکستان آرمی چیف کا ملک میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان جنرل عاصم منیر کا دورہ پشاور، فتنہ خوارج کیخلاف انسداد دہشت گردی آپریشنز اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ شائع 13 جنوری 2025 10:22pm
پاکستان قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کرسمس تقریبات میں شرکت، مسیحی برادری کو تہوار کی مبارکباد دی شائع 25 دسمبر 2024 05:57pm
پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات شائع 29 نومبر 2024 06:33pm
پاکستان آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am
پاکستان سعودی وزیر کی بڑے کاروباری وفد سمیت جنرل عاصم منیر سے ملاقات آرمی چیف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا شائع 10 اکتوبر 2024 12:33pm
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا خطاب اسلام آباد میں پاک سعودی بزنس فورم میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 12:31pm
پاکستان آرمی چیف سے ملائیشین وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال ملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر شائع 04 اکتوبر 2024 10:20am
پاکستان 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام شائع 06 ستمبر 2024 08:54am
پاکستان چینی بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیا شائع 26 اگست 2024 04:09pm
پاکستان مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اگست 2024 03:08pm
پاکستان ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا کے فتنے سے دور رکھے، آرمی چیف پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ نوجوان ہیں، آرمی چیف شائع 21 اگست 2024 06:15pm
کھیل آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے فخر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:51pm
پاکستان آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am
پاکستان ٹی ٹی پی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، افغانستان اس گروپ کے خلاف ہمارا ساتھ دے، آرمی چیف پاکستان افغانستان کا دیرینہ دوست ہے، کابل خوارج کو اپنے دوست ملک پر ترجیح نہ دے، ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 09:04am
پاکستان امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 09 اگست 2024 03:01pm
پاکستان جو شریعت اور آئین نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں، آرمی چیف شائع 08 اگست 2024 04:47pm
پاکستان بجلی کے 500 یونٹ تک صارفین کو ریلیف پر غور، آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب شائع 08 اگست 2024 03:54pm
پاکستان وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پاکستانی قوم سرحدوں پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، شہباز شریف شائع 17 جون 2024 10:21pm
پاکستان ریاستی اداروں کے خلاف جاری ڈیجیٹل دہشتگردی سے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بیرونی سہولت کاروں کی مدد لی جارہی ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِ صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، افغانستان سے دہشت گردی پر اظہارِ تشویش اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 06:56pm
پاکستان آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر شائع 26 مئ 2024 06:27pm
پاکستان آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال شائع 19 مئ 2024 09:02pm