دفتر خارجہ کا سفارت کاروں کو سیاستدانوں سے ملاقات کے دوران سفارتی اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت
ترجمان کا یہ بیان بعض مغربی ممالک کے سفارت کاروں کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.