فتنۃ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرِ عام پر پے در پے ناکامیوں کے بعد فتنۃ الخوارج کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے شائع 14 ستمبر 2025 04:47pm
لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر شائع 13 ستمبر 2025 09:59pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 اور جنوبی وزیرستان میں 13 فتنۃ الخوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 09:19pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک تمام خوارج بھارتی سرپرست گروہ “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھتے تھے اور متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 11 ستمبر 2025 10:45am
بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے ہیڈ کوارٹر کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم ناپاک سازش کو ناکام بنادیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2025 10:55pm
کراچی میں بڑی دہشتگردی کے لیے آئے فتنۃ الخوارج کے دہشتگرد گرفتار گرفتار ملزمان انتہائی مطلوب دہشت گرد شریف اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں شائع 11 اگست 2025 08:48am
سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، مزید 14 دہشت گرد ہلاک، دو روز میں تعداد 47 ہوگئی دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 05:01pm
معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت آئی ہے، آرمی چیف 'فتنۃ الخوارج' اور 'فتنۃ الہندوستان' بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں': فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 11:19am
فتنتہ الخوراج کی جانب سے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری، نشانہ معصوم پختون عوام بعد ازاں ان حملوں کا الزام پاک فوج پر ڈال کر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کیا جاتا ہے شائع 26 جولائ 2025 11:24am
راولپنڈی بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، خطرناک دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 10:23am
مالاکنڈ میں مشترکہ انٹلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا، جن سے تفتیش جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 جولائ 2025 06:45pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 06:26pm
قلات دہشتگردی: جاں بحق تین قوالوں کی لاشیں کراچی پہنچا دی گئیں جاں بحق ہونے والوں میں معروف قوال قوال احمد صابری، ان کا بیٹا رضا صابری اور ان کا ساتھی گٹارسٹ آصف شامل ہیں شائع 17 جولائ 2025 11:54am
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دو دہشتگرد ہلاک، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد کارروائی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی شائع 17 جولائ 2025 08:39am
پاکستان کا ایٹمی پروگرام ناقابل تسخیر ہے، کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر کا الجزیرہ کو خصوصی انٹرویو: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، فتنہ الخوارج اور پاکستان کی جوہری صلاحیت پر دوٹوک موقف اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:31pm
ٹی ٹی پی اور بلوچ شدت پسند افغان سرزمین سے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، عاصم افتخار کالعدم ٹی ٹی پی تقریباً 6 ہزار دہشتگردوں پر مشتمل سب سے بڑا گروپ ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ ہے، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:35am
فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان: بھارتی پراکسیز کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھارت اور فتنہ الخوارج کی ناپاک ملی بھگت کا نتیجہ شائع 30 جون 2025 10:00am
دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد گرفتار بھی ہوئے، جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 جون 2025 06:26pm
ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف کی شرکت میجر سید معیز عباس نے دشمن کی شدید مزاحمت کے باوجود بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، آرمی چیف شائع 25 جون 2025 12:02pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 16 جون 2025 02:38pm
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 14 خوارج ہلاک ماندہ بھارتی ایجنٹ خارجی کو انجام تک پہنچانے کیلئے علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن شائع 04 جون 2025 10:17am
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس شائع 01 جون 2025 10:39pm
مسلمانوں کے قتل عام کیلئے کفار سے مدد، خوارج اور باغیوں کی نشانی نور ولی اور اس کے گروہ کی نام نہاد جنگ ”جہاد“ نہیں بلکہ گمراہی، فساد اور عہد شکنی ہے، ذرائع شائع 29 مئ 2025 12:28pm
افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے پاکستان کے خلاف لڑنے کو دینی نافرمانی قرار دے دیا شائع 28 مئ 2025 02:27pm
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج معصوم بچوں کو انسانی ڈھال بنانے لگے، ویڈیو منظرعام پر بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر سارا الزام سیکیورٹی فورسز پر ڈالنے کی سازش کر رہا ہے، دفاعی ماہرین شائع 20 مئ 2025 02:18pm
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی تین دن کامیاب کارروائیاں، 71 خوارج ہلاک 54 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد مزید 17 مارے گئے اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 04:41pm
54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ کچھ دنوں سے اطلاعات تھیں کہ بیرونی آقا خوارجی گروہوں پر زور ڈال رہے تھے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں دہشت گردی کریں، محسن نقوی شائع 28 اپريل 2025 08:28am
جنوبی وزیرستان کے دوتانی قبائل کا دہشت گردوں کیخلاف جرگہ، متحد ہونے کا اعلان دہشتگردوں نے دوتانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل حمید شاہد اور اشرف کو اغوا کر کے بے رحمی سے شہید کر دیا تھا شائع 17 اپريل 2025 01:06pm