بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جب کہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 03 فروری 2026 11:50pm
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 04:44pm
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے ناکام، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 اہلکار شہید دہشت گردوں کے حملے ہمارے حوصلے کمزور نہیں کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 12:07am
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:15pm
خاران: دہشت گردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے میں یرغمال بنانے کے منصوبے کو ناکام بنایا، آئی ایس پی آر شائع 16 جنوری 2026 09:51pm
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 جب کہ کرم میں 5 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2026 08:00pm
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، شہید میجر کی نمازہ جنازہ ادا نمازِ جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، اعلیٰ عسکری و سول حکام کی شرکت شائع 29 دسمبر 2025 10:57pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک لکی مروت میں میں دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں 2 افراد جاں بحق، پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے شائع 26 دسمبر 2025 08:44pm
سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک غیر ملکی سرپرستی میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی: آئی ایس پی آر شائع 25 دسمبر 2025 05:53pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 09:49pm
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل علماء کانفرنس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک مؤقف، سلامتی، علم اور دہشتگردی پر واضح پیغام شائع 21 دسمبر 2025 01:42pm
افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کا حملہ، 4 جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 10:51pm
ڈی آئی خان میں فوجی آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار شہید کارروائی کے بعد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:35am
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:44am
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2025 10:10pm
پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں پر پولیس نے سخت چیکنگ کا عمل شروع کر دیا ہے شائع 24 نومبر 2025 06:22pm
پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ افغان طالبان رجیم کا ٹی ٹی پی کے سامنے بے بس ہونے کا بیان ناقابل یقین ہے، طاہر حسین اندرابی کی ہفتہ وار بریفنگ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:32pm
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار خودکش حملہ آور کو کمرہ کرائے پر دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:22pm
وانا کیڈٹ کالج حملے میں فتنۃ الخوارج کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آگئے وفاقی وزارت اطلاعات نے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی ٹیلی فونک گفتگو کے ثبوت جاری کردیے۔ شائع 13 نومبر 2025 07:59pm
کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، حملے میں ملوث تمام خوارج مارے گئے ایک خودکش بمبار سمیت 5 خوارج کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کیے گئے، سیکیورٹی فورسز شائع 12 نومبر 2025 12:36am
کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ: تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا آخری خوارج کو جہنم واصل کرنے تک سیکورٹی آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 08:25pm
اسلام آباد خودکش دھماکا: فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے افغان طالبان رجیم پاکستان میں کھلم کھلا دہشت گردی کامرتکب ہو رہا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 08:24pm
وانا کیڈٹ کالج آپریشن تاحال جاری، 3 دہشتگرد گھیر لیے گئے، 535 افراد محصور کالج میں موجود تین افغان خوارجین کو ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے شائع 11 نومبر 2025 02:49pm
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا دی، مین گیٹ اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 11:53pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 06:00pm
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا جنگل میں موجود غار میں آپریشن، خوارج کا ٹھکانہ تباہ کارروائی کے دوران ایک خارجی مارا گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے شائع 22 اکتوبر 2025 01:27pm
افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے خود کش بمبار کو گرفتار کیا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشت گرد ہلاک کر دیے وزیرستان اور بنوں میں مزید 34 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 05:42pm
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm