لائف اسٹائل عائزہ خان ایک بار پھر جھلسنے سے بچ گئیں، ویڈیو وائرل اداکارہ فوٹو شوٹ میں مصروف تھیں شائع 22 جولائ 2024 06:13pm
پاکستان افغانستان کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانےکیلئے پاکستانی فائر بریگیڈ پہنچ گئیں ویش مارکیٹ میں آگ کے باعث کروڑوں کا سامان جل گیا، سرحدی حکام شائع 19 جولائ 2024 10:31pm
دنیا چین: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد پھنسے لوگوں کو نکلنے کی کوششیں شاپنگ سینٹر 14 منزلہ عمارت ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، حکام شائع 18 جولائ 2024 08:33am
پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پیر کی ٹریڈنگ کا اختتام ہوا تو انڈیکس 81155 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 05:08pm
پاکستان اسلام آباد : اتوار بازار میں آتشزدگی، 625 دکانوں کو نقصان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:28pm
لائف اسٹائل یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ حادثے کا شکار اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود تھیں شائع 09 جولائ 2024 04:20pm
دنیا کتے نے چولہا کھول کر گھر جلا دیا، مناظر کیمرے پر ریکارڈ واقعے میں گھر میں جل کر خاکستر ہو گیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:06am
پاکستان کوئٹہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق، آگ پر قابو پالیا گیا ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوا، فائر فائٹرز سمیت 3 افراد بے ہوش ہوگئے۔ شائع 06 جولائ 2024 02:41pm
دنیا بچی کو کھیلنے کیلئے لائٹر دینا والدین کو مہنگا پڑ گیا، بیٹی جاں بحق، گھر جل گیا والد کام کے سلسلے گھر سے باہر گیا تھا شائع 05 جولائ 2024 01:05pm
پاکستان ملاکنڈ : آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا آئل ٹینکر ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر نیچے اتر گیا شائع 03 جولائ 2024 11:19pm
پاکستان راولپنڈی : صدر کامران مارکیٹ میں کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی واقعے میں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر، آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 02 جولائ 2024 06:44pm
پاکستان پشاور: گلبرگ نوتھیہ میں آگ لگنے سے 40 سےزائد دکانیں، کیبن جل کر راکھ حکام فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں پر آگ پرقابو پایا۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:01pm
دنیا جنوبی کوریا: لیتھیم بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک آگ لگنے کا آغاز گودام کے اندر بیٹری پھٹنے سے ہوا شائع 24 جون 2024 02:56pm
پاکستان اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑی پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی اس سے قبل بھی شاہدرہ کے مقام پرمتعدد بارآگ لگنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ شائع 19 جون 2024 06:00pm
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی ہے ریسکیو حکام شائع 18 جون 2024 07:21pm
پاکستان اسلام آباد کے پلازہ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو آگ لگنے کا واقعہ جی الیون مرکز کے پلازہ میں پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:29pm
دنیا دوران پرواز مسافر طیارے میں آگ لگنے سے جہاز ہچکولے کھانے لگا غیر ملکی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے شائع 09 جون 2024 09:49am
پاکستان کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن شائع 07 جون 2024 06:57pm
پاکستان کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس میں آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق واقعے میں 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں شائع 06 جون 2024 08:20am
پاکستان لاہور: کرول گھاٹی کے نزدیک فیکٹری میں آتشزدگی، شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ریسکیو کی 10 سے 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور آگ پر قابو پالیا شائع 05 جون 2024 08:30am
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، جنگلی جانور بھی ہلاک آتشزدگی کے واقعات لوئردیر، کرک، ہری پور اور کوٹلی آزاد کشمیر میں پیش آئے اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:55pm
پاکستان گجرات میں گھر میں خوفناک آتشزدگی، دو بچے جاں بحق پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 30 مئ 2024 06:26pm
پاکستان بلوچستان میں جلتا ٹرک آبادی سے دور لے جانے کا ایک اور کارنامہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 11:55am
پاکستان ہری پور میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگ گئی، 600 طالبات کو نکال لیا گیا آگ نے پورے اسکول کو اپنی لپٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:50pm
دنیا بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے 6 نومولود جھلس کر ہلاک آتشزدگی کا واقعہ ہفتے کی رات کو پیش آیا شائع 26 مئ 2024 09:47am
دنیا بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی سے 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک دھواں 3 کلومیٹر کی دوری تک دکھائی دے رہا تھا، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 12:09am
پاکستان کشمور ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں روپے مالیت کا سامان خاکستر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 01:38pm
پاکستان فیصل آباد: نجی اسکول کے امتحانی ہال میں آگ بھڑک اٹھی ریسکیوفائرکی 4 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف شائع 22 مئ 2024 06:03pm
پاکستان بورے والا میں خانہ بدوشوں کی بستی میں آتشزدگی موٹر سائیکل رکشہ اور خیموں میں موجود گھریلوں سامان جل گیا شائع 18 مئ 2024 09:14am
پاکستان اسلام آباد : مارگلہ پہاڑوں پر آتشزدگی، تیز ہوا سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 150 سے زائد اہلکاروں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا شائع 18 مئ 2024 08:05am