سیہون وین حادثے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج مسافر وین میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جب کہ سڑک پر حفاظتی انتظامات بھی نہیں تھے، ایف آئی آر شائع 18 نومبر 2022 06:53pm
عمران خان حملہ: مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر کی گئی رٹ خارج زبیر نیازی مقدمہ میں مدعی بننا چاہتے تھے. شائع 16 نومبر 2022 04:56pm
عمران خان: نواز شریف سے وزیراعظم شہباز کی مشاورت عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان پنجاب پولیس نے طاقتور حلقوں کی بات سُن کر مجھ پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی، مارچ سے خطاب اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 07:16pm
عمران پر حملے کی ایف آئی آر، آئی جی آفس کے باہر وکلاء کا احتجاج آفس کے تینوں گیٹس کے باہر 12 ریزروین تعینات کئے گئے۔ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 04:01pm
عمران خان حملے کی ایف آئی آر: آئی جی پنجاب نے عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں رپورٹ جمع کرائی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 01:31pm
عمران خان حملے کی ایف آئی آر لیک، تین ناموں میں سے کتنے شامل ہوئے مقدمہ تھانہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 08:53am
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل ایف آئی آر میں موقعے سے گرفتار ملزم نوید نامزد اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 10:41pm
پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا شائع 07 نومبر 2022 06:42pm
سپریم کورٹ: عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:18pm
عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والا (ن) لیگی عہدیدار گرفتار رائے قمر نے جلسے میں چئیرمین عمران خان کودھمکی دی تھی شائع 06 نومبر 2022 01:28pm
عمران پر حملہ، ایف آئی آر میں تاخیر کا کیس پر کیا اثر پڑے گا؟ واقعے میں جاں بحق معظم کا پوسٹ مارٹم بھی مقدمہ درج کئے بغیر کرایا گیا اور فائرنگ میں زخمی دیگر افراد کے بھی میڈیکو لیگل نہیں کرائے گئے. شائع 05 نومبر 2022 03:37pm
پنجاب پولیس کا عمران کے بتائے ناموں کیخلاف مقدمے سے انکار، پی ٹی آئی پھر کوشش کرے گی پی ٹی آئی ٹیم پانچ گھنٹے بعد تھانے سے واپس اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am
کراچی میں جعلی بریگیڈیئر بھتہ خور ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان گزشتہ دو سالوں سے پاک فوج اور نیب کے افسران بن کے معصوم شہریوں کو لوٹتے رہے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:59pm
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس ڈی جی اینٹی کرپشن نے بتایا کہ سورس رپورٹ پرایف آئی آرکی گئی شائع 28 اکتوبر 2022 11:12am
روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm
منظور پشتین پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج منظور پشتین پر دہشت گردی، بغاوت اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات۔۔۔ شائع 24 اکتوبر 2022 10:09pm
پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنان پر مقدمہ درج مقدمے میں دہشت گردی سمیت 10 دفعات شامل۔۔۔ شائع 22 اکتوبر 2022 03:54pm
راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کا الزام ہے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:59pm
مردان میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج ملک شوکت پر عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 09:53am
فارن فنڈنگ کیس: عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی، ایف آئی آر شائع 11 اکتوبر 2022 05:52pm
سارہ قتل کیس: پولیس نے جائے وقوعہ پرکیا دیکھا؟ قتل کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج شائع 24 ستمبر 2022 10:40am
شیخ رشید احمد کو اغواء اورقتل کی دھمکیاں سابق وفاقی وزیر نے پولیس کوٹیلی فون نمبرزکی تفصیلات بھی فراہم کیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 07:22pm
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm
مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ عمران خان کے خلاف غلط بیانی کرکے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:40am
فیصل مسجد کے امام نے خاتون ٹک ٹاکرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے احاطے میں غیر مہذب ویڈیو بنائی اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 09:11pm
رانا ثناء اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج راناثنااللہ نےعدلیہ، چیف سیکرٹری،سرکاری ملازمین کودہشت زدہ کیا ہے، ایف آئی آر کا متن اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 09:06pm
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں میں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے شائع 23 اگست 2022 08:16pm
شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے لائسنس کے بغیر نائن ایم ایم پسٹل رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے شائع 23 اگست 2022 07:48pm
پانچ لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج اسمبلی کے انتخاب پر جھگڑا کرنے پر مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کرلیا گیا۔ شائع 22 اگست 2022 05:34pm
شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول شہباز گل کا میڈیکل آج پمز میں کرایا گیا، 3 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کا طبی معائنہ کیا۔ اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 02:47pm