پاکستان کوئٹہ اور قلات میں دہشت گردی کے واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے مقدمات انسداد دہشتگردی ایکٹ قتل اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیے گئے شائع 17 جولائ 2025 08:31pm
پاکستان تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا شائع 12 جولائ 2025 11:47am
پاکستان چشتیاں میں معمر خاتون کو 2 افراد نے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، دو افراد کے خلاف مقدمہ درج، ایک گرفتار اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:39pm
پاکستان کراچی:کورنگی میں سفاکی کی انتہا، شوہر نے بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کردیا پولیس نے متوفیہ کے والد کی مدعیت میں قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا شائع 09 جولائ 2025 01:36pm
پاکستان سابق صدر پاکستان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا درخواست گزار نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سے رجوع کرسکتا ہے، عدالت شائع 09 جولائ 2025 11:23am
پاکستان راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا پولیس ٹیم ملزم اخلاق کوگرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 01:55pm
پاکستان پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج گرفتار ملزمان علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش،2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 06:32pm
پاکستان پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن، 13 شیر بازیاب، 5 افراد گرفتار غیر قانونی طور پر شیر رکھنے والوں کے خلاف 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ترجمان محکمہ وائلڈ لائف شائع 05 جولائ 2025 01:26pm
پاکستان تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟ اکتوبر 2021 میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی، جس کے بعد تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی شائع 03 جولائ 2025 11:59am
پاکستان کراچی :اسکریپ تاجر اغوا، مغوی کی رہائی کے لیے 2 کروڑ، قیمتی گھڑیاں اور آئی فونز کا مطالبہ واقعے کا مقدمہ مغوی کے بیٹے غیاث الدین کی مدعیت میں قائدآباد تھانے میں درج کر لیا گیا شائع 30 جون 2025 11:32am
پاکستان لاہور: دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی پولیس نے دونوں ٹک ٹاکرز اور انکے ساتھی احمد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس شائع 30 جون 2025 10:47am
دنیا طلاق سے غصہ شخص نے چلتی ٹرین کو آگ لگا دی، متعدد مسافر زخمی سوؤل میٹرو میں خوفناک واقعہ، مشتبہ شخص نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی شائع 28 جون 2025 01:01pm
پاکستان ہالا سے اغوا ہونے والی طالبہ کراچی سے بازیاب معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی، پولیس شائع 26 جون 2025 02:03pm
پاکستان سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm
لائف اسٹائل دنیا کی سیر کی چاہت، اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان نے جیبیں کاٹ کر خواہش پوری کرلی شنگھائی کی بڑی کمپنی میں ملازم نوجوان نے جیبیں کاٹ کر 3 سال میں 120 سے زائد ملکی و غیر ملکی دورے کیے شائع 25 جون 2025 11:07am
پاکستان باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی شائع 24 جون 2025 01:16pm
پاکستان لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ شائع 23 جون 2025 12:24pm
پاکستان کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے شائع 21 جون 2025 02:44pm
پاکستان اسلام آباد: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کا قاتل گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان مرتب کیا جائے گا، پولیس شائع 17 جون 2025 01:45pm
پاکستان کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 17 جون 2025 09:30am
پاکستان ننکانہ صاحب: خاتون کو ہراساں کرنے والے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کانسٹیبل افضل نے راستے میں روک کر موبائل نمبر مانگا۔ انکار پر اہلکار نے گالیاں دیں اور نازیبا رویہ اختیار کیا ، متاثرہ خاتون شائع 16 جون 2025 10:40am
پاکستان اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گاڑیاں تھانے منتقل گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 405 مقدمات درج کیے گئے، ٹریفک پولیس شائع 02 جون 2025 10:36am
پاکستان کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں فوڈ رائیڈر سمیت 4 افراد جاں بحق پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ حادثات میں ملوث گاڑیوں کی تلاش بھی جاری ہے شائع 31 مئ 2025 10:36am
پاکستان پشاور: پیپلز پارٹی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست پیپلز پارٹی کے احتجاج کے دوران شیلنگ علی امین گنڈاپور کی ایما پر کرائی گئی، جس میں زائد المیعاد شیلز استعمال کیے گئے،درخواست میں موقف شائع 29 مئ 2025 03:18pm
پاکستان پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج، پیپلز پارٹی رہنما پر الزامات کیمپ کو آگ لگانے کا عمل پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی باچا اور جنرل سیکرٹری کی ایماء پر کیا گیا، متن شائع 27 مئ 2025 09:14am
پاکستان ڈی پورٹ افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے اور پانچ سال کے لیے انہیں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں بھی شامل کیا جائے گا۔ شائع 24 مئ 2025 11:17am
پاکستان خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:30pm
پاکستان سیالکوٹ: افغان شہریوں کے فرار کا معاملہ، ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ملزمان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر چالیس سے زائد افغان باشندوں کو جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث تھے۔ شائع 16 مئ 2025 12:59pm
پاکستان لاہور: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار کارروائی کے دوران شراب اور دیگر منشیات بھی برآمد کی گئی، پولیس شائع 12 مئ 2025 09:37am
لائف اسٹائل شوہر کی جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی وصیت بنانے والی بزرگ خاتون گرفتار جعلی وصیت قانونی وارثوں اور مرحوم کی ضعیف ماں کو جائیداد سے بے دخل کرنے کے لیے تیار کی گئی تھی شائع 31 مارچ 2025 11:09am