کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے کی معمولی کمی، ڈیزل پانچ روپے اکتیس پیسے سستا شائع 28 فروری 2025 11:41pm
پاکستان وزیرِ اعظم کا نئے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام وفاقی وزراء اور کابینہ کے ارکان کی کارکردگی کا جائزہ میں خودلوں گا، شہباز شریف شائع 28 فروری 2025 10:40pm
کاروبار مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری شائع 28 فروری 2025 06:09pm
پاکستان شہباز کابینہ ہیوی ویٹ ہو گئی، ایوان صدر میں تیرہ وفاقی وزرا اورگیارہ وزیرمملکت نے حلف اٹھا لیا صدرآصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 12:20am
پاکستان غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اعظم نذیر تارڑ مقبوضہ کشمیرمیں انکوائری کمیشن بنایا جائے، اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58 ویں اجلاس سے خطاب شائع 26 فروری 2025 05:18pm
پاکستان وفاقی کابینہ میں مزید لوگوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کابینہ میں توسیع کے لیے 8 سے 10 وزرا کے نام زیرغور ہیں شائع 25 فروری 2025 08:34pm
کاروبار سی ڈی ڈبلیو پی نے 49.31 ارب روپے کے منصوبے منظور کرلیے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی شائع 21 فروری 2025 11:47pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے مذاکرات ناکام، معاملہ شدت اختیار کر گیا مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دھرنا اور احتجاج ہوگا، یونین رہنما اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 09:31pm
پاکستان دہشتگردی کا خاتمہ ہمارا مشن، پاکستانی ترقی اس کے ساتھ جڑی ہے، وزیراعظم بزنس کے ماحول کے حوالے سے 55 فیصد پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے، وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 18 فروری 2025 06:20pm
پاکستان نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے پاکستانی اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی شائع 17 فروری 2025 07:35pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز میں تنظیم نو کا آغاز، ایک ہی دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر تعینات ہزاروں ملازمین بھی فارغ کرنے کا امکان شائع 15 فروری 2025 11:23pm
کاروبار رمضان میں عوام کو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ ملک بھر میں میونسپل سطح پر چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے شائع 15 فروری 2025 06:10pm
کاروبار مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا شائع 14 فروری 2025 05:11pm
پاکستان ”گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے“ سرکاری ملازمین کے تمام اثاثوں تک عوام کی رسائی ہوگی، مجوزہ ترمیم شائع 12 فروری 2025 11:33pm
پاکستان نادرا کا بائیو میٹرک نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کا نوٹیفکیشن جاری شائع 12 فروری 2025 10:02pm
پاکستان وزیراعظم کی ماہ رمضان میں کم قیمت پر اشیا کی فراہمی کی حکمت عملی بنانے کی ہدایت وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں، شہباز شریف شائع 12 فروری 2025 07:37pm
پاکستان بیوہ خاتون کی مکان پر قبضے کے بعد خودسوزی، لواحقین کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا کے کہنے پر بیوہ خاتون کو زبردستی گھر سے بےدخل کرنے کی کوشش کی، مظاہرین کا الزام اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 05:09pm
کاروبار ای سی سی کا چینی، کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی شائع 03 فروری 2025 07:58pm
پاکستان مظفر گڑھ میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائیں گے، بیرسٹر سیف، شاہد خاقان شائع 03 فروری 2025 06:48pm
پاکستان حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی متنازع سیاسی ترقیاتی اسکیمیں بحال کر دیں اسکیمیں پہلی ششماہی میں شروع نہیں ہوسکی تھیں شائع 03 فروری 2025 05:09pm
پاکستان ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، عطا تارڑ وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت پر بھرپور توجہ دی، خطاب اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 08:33pm
پاکستان حکومت نے متنازع پیکا قانون میں ترمیم کا اشارہ دے دیا پیکا قانون کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے، عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 05:03pm
پاکستان وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ایک سال میں کی گئی اصلاحات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب شائع 02 فروری 2025 08:34am
پاکستان وزیرِاعظم کا وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ شائع 01 فروری 2025 06:48pm
پاکستان وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 30 جنوری 2025 02:55pm
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پی ٹی آئی دورحکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سےمتعلق بیان کی تحقیقات پربھی غورکیاجائیگا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 12:12am
پاکستان متنازع پیکا ایکٹ کے تحت ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی (سمپرا) کو کئی اختیارات حاصل ہوں گے شائع 28 جنوری 2025 10:26pm
پاکستان قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور ہتھیار استعمال کرنے پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ عائد ہوگا شائع 22 جنوری 2025 06:22pm
پاکستان 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کرلیں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:36pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm