پاکستان دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور عدالت نے بائیو میٹرک تصدیق کا اعتراض دور کرتے ہوئے 25 اگست تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 02:39pm