ٹرمپ کا ’گولڈن ڈوم‘ کیا ہے اور اس کے لیے گرین لینڈ کیوں اہم ہے؟ گولڈن ڈوم پہلا ڈیفنس سسٹم ہے جو خلا سے بھی دشمن کے حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:08pm
امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی امریکا کا نیٹو میں عملہ کم کرنے کا فیصلہ فوجی اعتبار سے محدود مگر سیاسی اور علامتی طور پر نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں امریکا اور یورپ کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔ شائع 21 جنوری 2026 09:16am
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 05:49pm
گرین لینڈ کے دفاع کا یورپی عزم: برطانیہ ایک، فن لینڈ اور ناروے دو دو فوجی بھیجنے پر تیار یہ تعیناتی نیٹو کی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک کر رہا ہے شائع 19 جنوری 2026 09:54am
گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کا آٹھ یورپی ممالک پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان متاثرہ ممالک میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، فن لینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 11:15pm
یورپ کا انوکھا گاؤں؛ رہائش اور کام ’ویزا فری‘ مگر تدفین کی اجازت نہیں یہاں سال کے ایک حصے میں سورج مسلسل 24 گھنٹے چمکتا رہتا ہے. اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 10:35am
’یورپ میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے‘ اگلے تین سال میں ہر سال 3,500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل ملازمتوں کے لیے اٹلی جائیں گے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 12:19pm
ڈنمارک کی ڈاک سروس کا 400 سال بعد خط رسانی بند کرنے کا اعلان ڈیجیٹلائزیشن کے رجحان نے ڈنمارک کی صدیوں پرانی روایت کا خاتمہ کر دیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 02:35pm
یورپ میں سُپر فلو سے تباہی، اسپتال بھر گئے کورونا کے بعد اسپتالوں پر سب سے زیادہ دباؤ اس وائرس کی وجہ سے آیا ہے، برطانوی ماہرین صحت شائع 13 دسمبر 2025 12:55pm
کینسر جین والے ڈونر کے سپرم سے یورپ میں تقریباً 200 بچوں کی پیدائش اگرچہ یہ سپرم برطانوی فرٹیلٹی کلینکس کو فراہم نہیں کیا گیا، تاہم برطانیہ کی کچھ خواتین نے ڈنمارک میں علاج کے دوران اسی ڈونر کا استعمال کیا تھا شائع 11 دسمبر 2025 11:22am
’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز آزادئ اظہار یا آزاد معاشروں سے متعلق کسی کے لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے، جرمن وزیر خارجہ شائع 06 دسمبر 2025 01:08pm
امریکا کی نیٹو پر سے ہاتھ اٹھانے کی دھمکی، یورپ کو سخت پیغام امریکا چاہتا ہے یورپ 2027 تک نیٹو کی زیادہ تر روایتی دفاعی ذمہ داریاں سنبھالے شائع 06 دسمبر 2025 09:10am
یوکرینی صدر کی پرواز کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے ڈرونز کی موجودگی سے آئرلینڈ میں ہنگامی صورتحال: عالمی تناظر میں اہم سفارتی پیش رفتیں بھی جاری اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:24pm
یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، ہیٹ ویو سے 10 افراد ہلاک فرانس میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی، اسپین میں پارہ 40 تک جانے کا الرٹ جاری اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:22pm
یورپ میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک پیرس میں پارہ 42 ڈگری پہنچنے پر ایفل ٹاور سیاحوں اور شہریوں کے لیے بند کردیا گیا شائع 03 جولائ 2025 12:34am
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، ایفل ٹاور بند، برطانیہ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری فرانس، اٹلی، اسپین ، پرتگال اور یونان میں گرمی کے باعث ہنگامی اقدامات کا اعلان شائع 02 جولائ 2025 01:18pm
یورپی یونین نے 150 ارب یورو کے نئے دفاعی فنڈ کی منظوری دے دی فرانسیسی وزیر برائے یورپی امور، بنجمن حداد نے اس اقدام کو یورپ کے لیے ایک "اہم سنگ میل" قرار دیا شائع 28 مئ 2025 09:55am
جرمنی اور آئرلینڈ کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدام، غزہ میں حملوں پر یورپ میں غم و غصے کی لہر ۔ 828 سابق ججز، ماہرین قانون اور پروفیسرز نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت اور اس کے وزراء پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا شائع 28 مئ 2025 09:18am
ٹرمپ کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بعد پورے یورپ کی افواج متحرک یورپ نے اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط کرنے پر غور شروع کر دیا شائع 30 مارچ 2025 08:15pm
رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان اور بھارت میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 51 منٹ پر ہوگا شائع 29 مارچ 2025 12:36pm
وہ یورپی ملک جو رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے ادا کرے گا وہاں منتقل ہونے کے خواہشمند افراد کو کم از کم 10 سال تک وہاں مقیم رہنا ہوگا شائع 23 مارچ 2025 04:38pm
برطانیہ کا روسی منجمند اثاثوں کے منافع سے یوکرین کی مدد کرنے کا اعلان ایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جو یوکرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے، وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر شائع 02 مارچ 2025 11:15pm
نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں شائع 25 فروری 2025 05:28pm
دنیا کا سب سے مہنگا اسکول، جس کی سالانہ فیس تقریباً 5 کروڑ روپے ہے اسکول اپنے طلبہ کی کردار سازی اور ہمہ گیر تعلیم پر زور دیتا ہے شائع 25 فروری 2025 04:53pm
برطانیہ اگلے 5 سال میں جنگ میں پھنسنے والا ہے، ماہرین کا دعویٰ دنیا میں بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے، سابق برطانوی فوجی افسر اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:12pm
یورپی قوانین کی خلاف ورزی: گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کی تیاریاں یورپی کمیشن ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی ممکنہ خلاف ورزیوں پر تحقیقات کر رہا شائع 22 فروری 2025 10:27pm
پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی انتظامات مکمل، گرائونڈ ہینڈلنگ، کریو ہوٹلزکے ٹینڈرز جاری شائع 21 فروری 2025 06:46pm
یورپی رہنما تقاریر کو سنسر کرتے ہیں، امریکی نائب صدر یورپ کو سب سے بڑا خطرہ روس اور چین سے نہیں بلکہ خود اپنے آپ سے ہے، جے ڈی وینس شائع 15 فروری 2025 08:51am
ہری پور:سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار ملزم سے اہم شواہد برآمد ہوئے ہیں، ایف آئی اے شائع 03 جنوری 2025 02:59pm
یورپ کو روسی گیس کی ترسیل بند یہ ایک تاریخی لمحہ ہے، روس اپنی منڈیاں کھو رہا ہے، ماہر توانائی شائع 01 جنوری 2025 03:52pm