آسکر انعام یافتہ اداکارہ ڈیان کیٹن 79 سال کی عمر میں چل بسیں انہیں اصل شہرت شہرۂ آفاق فلم 'دی گاڈ فادر' میں کے ایڈمز کا کردار نبھا نے پر ملی۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 09:57am
ہارڈک پانڈیا کی ماڈل مہیکا شرما سے تعلق کی تصدیق، سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل یہ پوسٹ ان کی نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کے دو سال بعد سامنے آئی ہے۔ شائع 11 اکتوبر 2025 02:42pm
دیپیکا کی جگہ عالیہ بھٹ ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں شامل؟ 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم "کالکی 2898 اے ڈی" نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔ شائع 11 اکتوبر 2025 01:15pm
ندا ممتاز موت کے مُنہ سے کیسے واپس آئیں؟ اداکارہ کا انکشاف وہ ماضی میں لولی ووڈ کے مقبول چہروں میں شمار ہوتی تھیں۔ شائع 11 اکتوبر 2025 09:42am
شادی کے صرف 4 ماہ بعد ہی علیحدگی ہوگئی تھی، زارا ترین کا انکشاف یہ میری زندگی کا سب سے مشکل دور تھا، زارا شائع 10 اکتوبر 2025 01:50pm
وہ خوبصورت دوست، جو ریکھا کے لیے مصیبت بن گئی تھی انہوں نے امیتابھ بچن کے ساتھ بھی کئی ہٹ فلمیں دی تھیں۔ شائع 10 اکتوبر 2025 10:46am
ہر ’بیٹی‘ کے آنے سے زندگی میں برکت بڑھی، منیب بٹ ان کے گھر حال ہی میں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2025 09:26am
جویریہ عباسی کے دو طریقوں سے نکاح ، ماجرا کیا ہے؟ جویریہ کی پہلی شادی 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی جو2007 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 02:27pm
فیملی نے شفقت چیمہ کی بیماری کیوں چھپا کر رکھی؟ وہ گزشتہ سال اسٹروک کی وجہ سے معذوری کا شکار ہو گئے تھے شائع 09 اکتوبر 2025 11:58am
کیا سیف علی خان پر ہونے والا حملہ ’جعلی‘ تھا؟ اس حملے میں اداکار کو ریڑھ کی ہڈی کے قریب متعدد زخم آئے تھے۔ شائع 09 اکتوبر 2025 09:48am
جب ایک بیماری نے امیتابھ کا بولی وُڈ کرئیر تقریباً ختم کردیا ان کے لیے پانی پینا تک مشکل ہوگیا تھا۔ شائع 07 اکتوبر 2025 11:12am
رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ ایمان کا ردعمل سامنے آگیا رجب بٹ ان دنوں پاکستان سے باہر، برطانیہ میں مقیم ہیں۔ شائع 07 اکتوبر 2025 09:03am
کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے ولیمہ چھ اکتوبر کو کراچی میں ہوگا۔ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 10:46am
’ہم سدھر گئے آپ بگڑ گئے‘: قالین بھیّا کے نئے لُک نے رنویر سنگھ کو بھی ہلا دیا اداکار کا تازہ لک سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے شائع 04 اکتوبر 2025 01:01pm
بھارتی گلوکار زُبین گرگ کو کس نے زہر دیا؟ ساتھی کے بیان نے پوری کہانی پلٹ دی سنگر 19 ستمبر کو سنگاپور میں سوئمنگ کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے تھے۔ شائع 04 اکتوبر 2025 12:12pm
ہالی وُڈ ریپر شان ’ڈِڈی‘ کو جسم فروشی کے جرم میں سزا سنا دی گئی وہ "بیڈ بوائے ریکارڈز" کے بانی ہیں۔ شائع 04 اکتوبر 2025 10:14am
کرشمہ کی شادی ٹوٹنے کے پیچھے کون تھا؟ سنجے کپور کی بہن کا بڑا دعویٰ کرشمہ اور میرا بھائی ایک ساتھ بہت خوش تھے، مندراکپور شائع 04 اکتوبر 2025 09:36am
ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز ریلیز کا اعلان انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک دلچسپ کلپ کے ساتھ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 02:25pm
کیا تابش ہاشمی اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے رہے ہیں؟ کیا ان کا خواب حقیقت کا روپ دھارنے جارہا ہے؟ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 01:28pm
بیٹے کے ایک چھوٹے سوال نے میری زندگی بدل دی، کاجول کا انکشاف گزشتہ ماہ یوگ دیوگن نے اپنی 15ویں سالگرہ منائی تھی۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:57am
میں نےاپنا خواب ’والد کے خواب‘ پر قربان کر دیا، نوجوت سنگھ سدھو وہ انڈیا’ز گاٹ ٹیلنٹ سیزن 11 کے جیوری پینل میں شامل ہو رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 10:45am
عالیہ بھٹ کے ساتھ پوجا کے دوران مداح کی نازیبا حرکت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شائع 02 اکتوبر 2025 01:05pm
منور فاروقی قتل ہونے سے بال بال بچ گئے ماضی میں کئی بھارتی سیلیبریٹیز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 02 اکتوبر 2025 12:11pm
ایشوریا اور ابھیشیک نے یوٹیوب کے خلاف مقدمہ کردیا جوڑے نے سینکڑوں ویڈیوز اور اسکرین شاٹس کو بطور ثبوت پیش کیا۔ شائع 02 اکتوبر 2025 11:39am
آئیڈیل پارٹنر کے لیے کنزہ ہاشمی کی پہلی شرط کیا ہے؟ ان کے لیے سب سے زیادہ کیا اہم ہے؟ شائع 02 اکتوبر 2025 10:10am
عائزہ خان کے بھائی کے ساتھ پرانی تصاویر پر مداح سارہ خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے اداکارہ اس وقت سوشل میڈیا پر ایک نئے تنازع کا شکار ہیں۔ شائع 02 اکتوبر 2025 09:42am
ٹام کروز خلا میں شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ ٹام کروز اس سے پہلے تین شادیاں کر چکے ہیں۔ شائع 01 اکتوبر 2025 02:35pm
ہانیہ عامر کی بنگلادیشی یوٹیوبر کے گھر دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ بنگلادیش میں کئی پروموشنل ایونٹس میں شرکت کررہی ہیں۔ شائع 01 اکتوبر 2025 01:16pm
وینیٹی وینز کی قیمت 3 کروڑ تک، بولی وڈ اسٹارز کے مہنگے شوق اب یہ سہولت کی چیز نہیں رہیں بلکہ موبائل محل اور اسٹارز کے سٹیٹس کی علامت بن گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 03:21pm
بولی وڈ کے پروپیگنڈا سے پہلے پاکستان نے پہلگام واقعے پر فلم بنا لی فلم کشمیری عوام کی جدوجہد اور بھارتی پروپیگنڈا کے خلاف ایک مضبوط پیغام پیش کرے گی۔ شائع 01 اکتوبر 2025 10:19am