’بجلی کا بھاری بل ادا کرنے کیلئے دل اور گردہ برائے فروخت‘، معذور شہری شدید پریشان سرکل جڑانوالہ کے نواحی گاؤں پنڈی عیسٰی کا رہائشی یاسین کسی مسیحا کا منتظر شائع 03 جولائ 2024 06:22pm
’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔ شائع 03 جولائ 2024 01:52pm
نئے قرض پروگرام کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کے پلان پر ورکنگ مکمل، جلد نفاذ ہوگا بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جلد ہوگا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:37pm
یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی فکسڈ چارج 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر عائد ہوں گے۔ شائع 02 جولائ 2024 10:22am
شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر شائع 30 جون 2024 01:45pm
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان شائع 16 مئ 2024 10:51am
آزاد کشمیر میں آج بھی کشیدگی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام اضلاع میں ہڑتال ہڑتال، مظاہرین پر پولیس کےلاٹھی چارج اور گرفتاریوں کیخلاف ہے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شائع 10 مئ 2024 08:37am
وزیر اعظم کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کو کم کرنے کا فیصلہ غیر فعال اور ناکارہ بجلی گھروں کی نیلامی کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیرِاعظم شائع 15 اپريل 2024 04:59pm
بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیرداخلہ ایف آئی اے پر دباؤ کے باوجود اوور بلنگ کیخلاف مہم نہیں رکے گی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 03:20pm
بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع شائع 09 اپريل 2024 08:08am
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کیلئے 2 روپے 74 پیسے کا اضافہ شائع 28 مارچ 2024 07:27pm
بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکسز کی درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری آدھا ٹیکس دینا ہے آدھا نہیں عجیب بات ہے، جسٹس منصورعلی شاہ شائع 18 مارچ 2024 12:25pm
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان اضافے کی صورت میں مجموعی طور پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین پر پڑے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:00am
کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی شائع 23 نومبر 2023 04:17pm
سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے، گدو کمپنی کی درخواست شائع 22 نومبر 2023 02:58pm
بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کیلئےنیپرا میں درخواست دائر کردی شائع 21 نومبر 2023 09:56am
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی شائع 14 نومبر 2023 07:03pm
بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت ہوگی شائع 14 نومبر 2023 10:39am
کراچی والوں پر بجلی کی مد میں 22 ارب 56 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر یکساں ٹیرف کے تحت ہوگا شائع 10 نومبر 2023 02:39pm
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا بجلی صارفین کیلئے ماہ ستمبر کے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا شائع 08 نومبر 2023 07:08pm
بجلی صارفین پر مزید صارفین پر 8 ارب 37 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری سرکاری ڈسکوز کیلئے اضافے کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی شائع 31 اکتوبر 2023 11:37am
سردیوں میں گیزر چلانے کی سُپر ٹیکنیک جو بجلی کا بل کافی حد تک کم کردے گی موسم سرما کے دوران بجلی کے بل میں ایک بڑا حصہ گیزر کا ہوتا ہے۔ شائع 25 اکتوبر 2023 05:34pm
بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی نیپرا اتھارٹی یکم نومبر کو سماعت کرے گی شائع 20 اکتوبر 2023 11:25am
کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری اپریل تا جون میں کراچی کیلئے 3.28 روپے کا اضافہ پہلے ہی ہوچکا ہے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:55pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کے عملے سے مسجد میں حلف سپرنٹنڈنٹ انجینئر واپڈا پیسکو ڈیرہ سرکل سردار اسلم خان نے اسٹاف سے حلف لیا شائع 17 اکتوبر 2023 05:24pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی شائع 14 اکتوبر 2023 08:53pm
وزارت توانائی نے آئی پی پیز سے معاہدوں پر وضاحت پیش کر دی سندھ کے پاس اینگرو پاور پروجیکٹ کا کوئی حصہ نہیں ہے، وزارت توانائی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:31pm
جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی نگران حکومت پالیسی فیصلے نہیں کرسکتی، جماعت اسلامی کا مؤقف شائع 12 اکتوبر 2023 04:14pm
ملک بھر سے 15 ہزار بجلی چور گرفتار، 20 ارب روپے سے زائد کی وصولی ریکارڈ 7 ستمبر سے اب تک لیسکو ریجن کی کارکردگی سب سے بہتر رہی، پاور ڈویژن شائع 12 اکتوبر 2023 11:55am
کراچی کے صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر اضافہ مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹ منٹس کی مد میں مانگا گیا شائع 11 ستمبر 2023 03:31pm