عمران خان کو اقتدار جاتا نظر آیا تو اس نے پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے، مریم نواز اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:47am
الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو ایف بی آر اصلاحات سے روک دیا سیکریٹری الیکشن کمیشن نے انوارالحق کاکڑکے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:35pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کی ہدایت کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہ پھینکیں، بیرسٹر گوہر کی کارنان کو ہدایت اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:14pm
ہم اقتدار میں آنے کے لیے اِدھر اُدھر نہیں دیکھتے، تاج حیدر ہم ایک نظریاتی جماعت ہیں استحصال کا خاتمہ چاہتے ہیں، تاج حیدر شائع 30 جنوری 2024 11:57am
کوہاٹ: اے این پی امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابی سرگرمیاں رک گئیں عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:40am
اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے ووٹ ڈالنے کی درخواست کردی شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی شائع 30 جنوری 2024 09:07am
کراچی میں اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو تمام نشستیں ہم جیت سکتے ہیں،زرداری نواز شریف ہمیشہ لاڈلے رہے، میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، سابق صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 08:56am
خواتین کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے والوں کو الیکشن کمیشن کا انتباہ کوہستان میں خواتین کے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس شائع 29 جنوری 2024 10:33pm
کیسز بہت تیزی سے چل رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ میچ فکس ہے، عمران خان نواز شریف ویگو ڈالا وزیراعظم بننے جارہا ہے، ہمارے اوپر ریڈ لائن ڈال دی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 10:52pm
کتنے پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہوگی، الیکشن کمیشن ڈیٹا جاری الیکشن کمیشن نے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشز کی تفصیلات جاری کردیں شائع 29 جنوری 2024 07:08pm
خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ کیا رنگ دکھائے گا خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:24pm
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار انتخابات کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں، پریزائیڈنگ افسران کو خصوصی ہدایات جاری شائع 29 جنوری 2024 06:56pm
سندھ ہائیکورٹ کا بینرز اور جھنڈے آویزاں کرنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم کے ایم سی اور دیگر کو آئندہ سماعت پر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 29 جنوری 2024 06:42pm
این 47 پر مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی جے یو آئی ف کا مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی حمایت کا اعلان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:20pm
جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفیٰ دینے سے ثابت ہوا دال میں کچھ کالا ہے، نوازشریف مجھے سزا دینے والے تو چلے گئے مگر آج نوازشریف آپ کے سامنے کھڑا ہے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:08pm
جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں، شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر کا راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:44pm
نواز شریف کیوں چیلنج سے ڈر رہے ہیں، بلاول، پنجاب کو بزدلی کا طعنہ اشرافیہ کو دی گئی 1500 ارب کی سبسڈی ختم کرکے رقم غریبوں پر خرچ کروں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:12pm
لاہور: ن لیگ کے جلسے سے اسلحہ بردار مشتبہ شخص پکڑا گیا ڈیوٹی افسرنے مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ شائع 29 جنوری 2024 04:13pm
مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس، سعید غنی نے بھی جواب دیدیا کل ناظم آباد میں افسوسناک واقعہ ہوا،جس میں ایک شخص کی جان گئی، رہنما پیپلزپارٹی شائع 29 جنوری 2024 03:03pm
’چیف جسٹس نوٹس لیں ، نقصان ہوا تو ذمہ دار سپریم کورٹ بھی ہوگی‘ ، شعیب شاہین گزشتہ دوسال سےپی ٹی آئی کےخلاف بدترین فسطائیت کادورچل رہا ہے، پریس کانفرنس شائع 29 جنوری 2024 02:36pm
اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ شائع 29 جنوری 2024 01:58pm
لاہورمیں بلاول کی انتخابی مہم چلانے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نےچیف الیکشن کمشنر کو ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کیلیے خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 11:44pm
انٹرنیٹ بندش پر حکومت سے جواب مانگیں تو کہیں گے ہماری مرضی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت کا تمام متعلقہ اداروں کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:45pm
ناظم آباد میں تصادم پر ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، الزامات کی بوچھاڑ پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے سیدھی فائرنگ کی، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:48pm
صنم جاوید ضمانت منظوری کے بعد دوبارہ گرفتار، الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 01:16pm
ن لیگ کا سیالکوٹ میں پاور شو: ’آٹھ فروری کو سیاسی مخالفین کا جلوس نکل جائے گا‘ عوام کا سمندرآٹھ فروری کو ییلو کارڈ دکھا کر ان کو میدان سے باہر کردے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:12pm
دالبندین میں الیکشن کی گہما گہمی، بی این پی کا جلسے کا اعلان شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا شائع 28 جنوری 2024 03:13pm
پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کرلی عام انتخابات سبوتاژ کرنے اور ریاستی اداروں پر منظم حملے کی تفصیلات منظر عام پر اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:53pm
پاکستان تنزلی کی انتہا پر ہے، کہیں تو کوئی خرابی ہے، مولانا فضل الرحمان الیکشن ایسا ماحول ہوتا ہے جہاں ذمہ داری عوام کی طرف آجاتی ہے، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 03:36pm
جنوبی وزیرستان: انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 گیارہ فروری تک نافذالعمل رہے گی، اعلامیہ شائع 28 جنوری 2024 01:37pm