پاکستان عید پر زائد چھٹیاں کیوں کی؟ لاہور میں دکاندار نے تشدد سے ملازم کی جان لے لی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 12:07am
پاکستان عید کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ملک کے کن علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 02 اپريل 2025 11:40am
پاکستان عوام کا عید کا تیسرا روز بھی بھرپور گزارنے کا پلان، سیر سپاٹے اور دعوتوں کا اہتمام لاہور اور اسلام آباد والوں کا تگڑا ناشتہ، پائے، نان چنے اور حلوہ پوری پر ہاتھ صاف کیے شائع 02 اپريل 2025 10:19am
پاکستان عیدالفطر کے تیسرے روز بھی ملک بھر مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق حادثوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے شائع 02 اپريل 2025 09:38am
پاکستان عیدالفطر کے دوسرے روز ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں مزید 20 افراد جاں بحق 2 روز کے دوران تیز رفتاری کے باعث 37 زندگیاں جان سے گئیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:57pm
پاکستان سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد شائع 01 اپريل 2025 02:12pm
پاکستان عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم کو عید کی مبارکباد، شائقین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں قومی کھلاڑی آج نیوزی لینڈ میں عید منا رہے ہیں، عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی شائع 01 اپريل 2025 09:08am
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل ہوگی چاند دیکھنے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کوہسار بلاک کی چھت پر جدید آپٹیکل ٹیلی سکوپ نصب کی گئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 11:18pm
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟ شائع 30 مارچ 2025 01:54pm
پاکستان ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا موسم کا احوال بتانے والوں نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی شائع 30 مارچ 2025 12:43pm
پاکستان مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی شائع 30 مارچ 2025 11:13am
پاکستان عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے شائع 30 مارچ 2025 09:02am
پاکستان پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالفطر جوش و خروش سے منا رہی ہے عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد شائع 30 مارچ 2025 08:26am
لائف اسٹائل عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے، میٹھی عید پر مزیدار ڈراموں کا تڑکا ہردلعزیز اداکار اپنی جاندار پرفارمنس سے خوب محظوظ کریں گے شائع 29 مارچ 2025 12:13pm
پاکستان سندھ میں عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ نے سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت دینے کی منظوری دے دی شائع 28 مارچ 2025 04:49pm
پاکستان سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 مارچ 2025 09:12pm
کاروبار عیدالفطر سے قبل سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بھاری اضافہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 27 مارچ 2025 08:38pm
پاکستان خیبر پختونخوا: نوجوان ریڈی کپڑوں کو ترجیح دینے لگے، شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ کا رجحان بڑھ گیا نوجوان بازاروں میں من پسند کپڑے خریدتے دکھائی دے رہے ہیں اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 01:12pm
پاکستان درزیوں کی تکرار اور سلائی میں اضافہ نے خواتین کو ریڈی میڈ کپڑوں کی طرف راغب کر دیا گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ریڈی میڈ ملبوسات کی سیل زیادہ ہو رہی ہے، دکاندار شائع 23 مارچ 2025 01:48pm
پاکستان عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:52pm
پاکستان یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 21 مارچ 2025 01:41pm
پاکستان پاکستان ریلوے مسافروں پر مہربان، کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی عید کے موقع پر ریلوے کی جانب سے کرایوں میں بھی خصوصی رعایت کا اعلان شائع 19 مارچ 2025 03:52pm
پاکستان پاکستان میں عیدالفطر پر 9 دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان، مگر کیسے؟ ملک میں عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے شائع 07 مارچ 2025 09:43am
لائف اسٹائل عید پر شریک حیات کو کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا پاکستانی سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے خطرناک ٹرینڈ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 04:34pm
پاکستان تاجروں کے لئے عید سیزن بری طرح فلاپ ہوگیا خریداری 40 فیصد تک محدود رہی،70 فیصد مال دھرا کا دھرا رہ گیا، آل کراچی تاجراتحاد رہنما عتیق میر شائع 12 اپريل 2024 10:21pm
پاکستان دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ کو کیوں بند کر دیا گیا؟ شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ کاؤنٹرز بھی قائم کر دیئے گئے شائع 12 اپريل 2024 05:47pm
لائف اسٹائل اہلیہ میرا گانا نہیں سنتی، شیر افضل مروت کا پسندیدہ بھارتی گانا کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا انٹرویو سوشل میڈیا وائرل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 03:27pm
پاکستان بہاولنگر واقعہ: ”2 بھائیوں میں بھی جھگڑا ہوجاتا ہے“، عوام کا پروپیگنڈا عناصر کو جواب ملک دشمن عناصر کو پاک فوج کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے سے روکنے کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ شائع 12 اپريل 2024 01:12pm
پاکستان عید کے آخری روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں بھی عوام کا رش ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے شائع 12 اپريل 2024 09:29am