شادی کے دوسرے دن ہی دلہن نے خلع لے لی، وجہ جان کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی شادی کے بعد جب بیوی کو پتا چلا شوہر گنجا ہے تو اسے شدید صدمہ پہنچا۔ اپ ڈیٹ 14 جون 2024 08:35am
لوگ غیرقانونی حج کیوں اور کیسے کرتے ہیں، کتنی رقم کی بچت ہوتی ہے عبادات سے زیادہ توجہ پولیس سے بچنے پر ہوتی ہے، مصری عازمین نے اپنی کہانی سنا دی اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:27pm
باس کی توند کا مذاق اُڑانے پر خاتون کو کیا سزا دی گئی؟ خاتون نے باس کی بڑھی ہوئی توند کا مذاق اڑایا اور ان کی ویڈیو بھی بنائی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:18pm
سانپ سے ڈسوا کر مرنے والی مصر کی ملکہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سے متعلق بڑی خبر الزبتھ ٹیلر نے مصر کی مشہور ملکہ کلیوپترا کا کردار ادا کیا تھا شائع 10 مئ 2024 01:14pm
تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟ مصری کمپنی مجبور فلسطینیوں سے من مانی فیس وصول کرنے لگی شائع 04 مئ 2024 12:12pm
فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا شائع 01 مئ 2024 05:23pm
عید الاضحٰی: عید قربان کب ہوگی، تاریخ کی پیش گوئی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے بڑی عید سے متعلق بڑا دعویٰ اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 08:24am
مصر سے بیروزگاروں کے سیلاب کا خدشہ، یورپی یونین قاہرہ کو 7.4 ارب یورو دے گی 5 ارب یورو کا آسان قرضہ شامل، یورپی کمیشن تیونس سے ایسی ڈیل کی مذمت کرچکا ہے۔ شائع 18 مارچ 2024 09:15am
خوبصورت سمجھی جانے والی فرعون کی ملکہ کا خوفناک مقبرہ مصر کے فرعون کی ایسی اہلیہ جو گمنام تھی اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 04:04pm
مصری رُکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پراکٹر پر حملہ نشوہ محمد رائف کو یونیورسٹی کی طرف سے مزید امتحان دینے سے روک دیا گیا تھا۔ شائع 12 جنوری 2024 02:12pm
عبدالفتاح السیسی تیسری مرتبہ مصر کے صدر منتخب عبدالفتاح السیسی اب اپنی تیسری اور آئین کے مطابق آخری مدت کے لیے صدر بنے شائع 18 دسمبر 2023 09:20pm
مصر میں دریافت دنیا کی قدیم ترین قبر کی حقیقت سوشل میڈیا پر دنیا کی قدیم ترین قبر کے بارے میں پوسٹیں کی جارہی ہیں شائع 08 دسمبر 2023 11:01am
فراعین مصر کی ایک قبیح روایت جس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں یہ روایت جتنی عجیب لگتی ہے اس کے پیچھے کی وجہ اور بھی عجیب ہے۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 07:49pm
غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کا خفیہ پلان لیک ہوگیا پڑوسی ملک مصر کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ شائع 01 نومبر 2023 07:41pm
مصری صدر غزہ کی حمایت میں سیاسی ریلیاں اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنے لگے، مخالفین اسرائیل کی مسلسل بمباری کا نشانہ غزہ مصر کے ساتھ سرحد کا اشتراک کرتا ہے۔ شائع 24 اکتوبر 2023 10:24am
اردن کے شاہ عبداللہ نے فلسطینی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کردیا اردن میں کوئی پناہ گزین نہیں، مصر میں کوئی پناہ گزین نہیں، شاہ عبداللہ شائع 17 اکتوبر 2023 06:17pm
مصر : دریا میں تیرتا ہوٹل پُل سے ٹکرا گیا ہوٹل کا سیاحتی آپریٹنگ لائسنس گزشتہ سال مئی میں ختم ہو گیا تھا۔ شائع 25 ستمبر 2023 12:34pm
آلو چوروں کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا، وزارت داخلہ کی دوڑیں لگ گئیں چوری میں ملوث گینگ پولیس کی پکڑ میں آگیا شائع 25 ستمبر 2023 11:00am
وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو شائع 22 ستمبر 2023 09:57am
پاک فوج کے جے ایف تھنڈر طیارے مصر پہنچ گئے بھارت اور امریکہ سمیت 34 ممالک کے طیارے مصر میں جمع شائع 03 ستمبر 2023 04:15pm
موت کے بعد دیوتاؤں سے بات کرنے کیلئے انوکھی زبانوں والی لاشیں دیافت جنت میں جانے کیلئے موت کے دیوتا سے جوڑ توڑ کا انوکھا طریقہ شائع 30 اگست 2023 11:34pm
مصری خاتون کا اپنی طلاق پر جشن اور سونے کے تحائف تقسیم وہ اداس نہیں ہے، کیونکہ اس کی طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی، خاتون شائع 27 اگست 2023 09:09pm
مصرکے مقبول ترین معالج مریضہ کا معائنہ کرتے ہوئے انتقال کرگئے ماہرآنکولوجسٹ کے انتقال پرشمالی مصرمیں غربیہ گورنری کے شہر طنطا میں سوگ کا سماں شائع 14 اگست 2023 12:36pm
مداح نے گھرتک بیچ ڈالا لیکن عین وقت پرامریکی گلوکار کا کنسرٹ منسوخ ٹریوس سکاٹ کا نوجوان مداح سفری اخراجات کیلئے گھر بیچ کر مصرپہنچا تھا شائع 28 جولائ 2023 02:54pm
پاکستانی باشندے کے سبب مصر میں گدھے کا گوشت کھانے پر بحث چھڑ گئی ایک مصری صحافی نے گدھا کھانے کی حمایت کردی، دوسرے کا 20 سال گدھے کا گوشت کھانے کا انکشاف شائع 02 جولائ 2023 03:08pm
قاہرہ ائرپورٹ پر شہری کے بیگ سے 73 سانپ برآمد، کسٹم حکام حیران مسافر اپنے ساتھ ان جانوروں کی موجودگی کا جواز پیش نہیں کر سکا شائع 30 جون 2023 09:54pm
اس اداکارہ کی کہانی جسے شوہرکی دوسری شادی کا علم اسکے انتقال والے روزہوا میت کے ساتھ ایمبولینس میں بیٹھی خاتون سوتن نکلی شائع 30 جون 2023 11:41am
مصر: فرعونوں جیسے لباس میں بےحیائی پھیلانے کے مقدمے میں نیا موڑ اسکندریہ کی عدالت نےبلاگر وماڈل سلمیٰ الشمی کی اپیل قبول کرلی شائع 26 جون 2023 02:10pm
گریجویشن تقریب میں کرنسی نوٹ اور رقص: طالبہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا لباس کو ڈھکنے والے کرنسی نوٹوں سے بناہار پہننے پر صارفین کا سخت ردعمل شائع 24 جون 2023 10:17am
مصری قاری کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پرطوفان کھڑا کردیا صارفین کا قاری پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ شائع 29 مئ 2023 03:57pm