پاکستان ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm
پاکستان سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 12 اپريل 2024 03:42pm
پاکستان شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:27pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا شائع 05 اپريل 2024 04:08pm
پاکستان این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے شائع 03 اپريل 2024 03:17pm
پاکستان جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی شائع 02 اپريل 2024 02:09pm
پاکستان سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm
پاکستان بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm
پاکستان این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن شائع 28 مارچ 2024 01:58pm
پاکستان این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا شائع 22 مارچ 2024 01:31pm
پاکستان ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن شائع 22 مارچ 2024 01:20pm
پاکستان ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 01:22pm
پاکستان سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے شائع 20 مارچ 2024 01:11pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا صدر اور چاروں صوبائی گورنرز انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:19pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی شائع 19 مارچ 2024 05:00pm
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض بحال رکھا شائع 19 مارچ 2024 04:01pm
پاکستان این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے شائع 19 مارچ 2024 02:14pm
پاکستان این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی شائع 18 مارچ 2024 03:41pm
پاکستان پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف شائع 18 مارچ 2024 02:43pm
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے شائع 17 مارچ 2024 02:27pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا شائع 15 مارچ 2024 05:17pm
پاکستان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 مارچ 2024 02:44pm
پاکستان ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 13 مارچ 2024 12:56pm
پاکستان جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی کس نے جمع کروائے؟ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا، انکوائری کا حکم شائع 12 مارچ 2024 10:27pm
پاکستان جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی شائع 11 مارچ 2024 02:45pm
الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات اپریل کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ سینیٹ کے 48 ارکان اپنی مدت مکمل کر کے آج ریٹائر ہوگئے شائع 11 مارچ 2024 11:39am
پاکستان سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر چاروں صوبوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسران مقرر شائع 10 مارچ 2024 03:35pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن شائع 10 مارچ 2024 02:13pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا شائع 08 مارچ 2024 07:08pm