باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 03 فروری 2024 02:09pm
چین اور کرغزستان کی سرحد پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کیے گئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز وائرل شائع 23 جنوری 2024 09:25am
کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ شائع 19 جنوری 2024 03:01pm
پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 تھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 06 جنوری 2024 12:11pm
پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی شائع 03 جنوری 2024 03:47pm
مراکش کے صوبہ ایزلال میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ شائع 02 جنوری 2024 04:48pm
جاپان زلزلہ: 30 افراد ہلاک، پاکستانی آبادی میں 100 گھر خاکستر سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی شائع 02 جنوری 2024 10:39am
جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ’تمام پاکستانی محفوظ‘ 36 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہیں، مقامی الیکٹرک پاور کمپنی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:10pm
ترکیہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ جمعرات کو مشرقی ترکیہ کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ شائع 28 دسمبر 2023 02:55pm
سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا، زلزلہ پیمامرکز شائع 25 دسمبر 2023 04:20pm
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے یکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی شائع 22 دسمبر 2023 08:32am
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی شائع 20 دسمبر 2023 10:37pm
اسلام اباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی شائع 18 دسمبر 2023 04:07pm
بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے شائع 04 دسمبر 2023 08:31pm
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی شائع 24 نومبر 2023 11:36pm
ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلےکا مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہے شائع 16 نومبر 2023 10:35am
سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز شائع 13 نومبر 2023 09:16pm
سموگ اور زلزلہ، دہلی والوں نے میمز بنا ڈالیں دہلی کے باسیوں نے مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزاح کا رخ کرلیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 12:16pm
نیپال: شدید زلزلے میں 128 افراد ہلاک، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری نیپالی وزیراعظم پشپا کی امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 03:02pm
یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دور تھا شائع 03 نومبر 2023 12:08pm
نیپال میں صبح سویرے 6.1 کا شدید زلزلہ زلزلے کا مرکزدارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے شائع 22 اکتوبر 2023 10:53am
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 17 اکتوبر 2023 12:07am
سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شائع 15 اکتوبر 2023 11:10pm
بھارت کے شہر نئی دلی میں زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی اور ہریانا میں3.1 شدت کا جھٹکا، بھارتی میڈیا شائع 15 اکتوبر 2023 04:04pm
افغانستان میں 6.3 کی شدت کا ایک اور زلزلہ کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی شائع 15 اکتوبر 2023 09:31am
فلپائن کا دارالحکومت 5.2 شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا لوگوں میں خوف و ہراس، عمارتوں سے باہر نکل آئے شائع 13 اکتوبر 2023 02:02pm