کرم کے حاجی عقیلو جنھوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ’مسیحا خاندان‘ کو بچایا حملہ آوروں نے انہیں الگ الگ گاڑیوں میں بٹھایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے شائع 11 دسمبر 2024 03:02pm
کرم: بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آیا پشتون قومی امن جرگہ واپس، فریق نے وقت مانگ لیا جرگے نے فریقین کے عمائدین کے ساتھ ایک ہفتہ مذاکرات کیے شائع 10 دسمبر 2024 09:28am
پاراچنار ٹل مین شاہراہ اور متعدد راستے آج بھی بند، اشیائے ضروریات کی قلت اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار شائع 09 دسمبر 2024 11:58am
ضلع کرم میں فریقین کا غیر معینہ مدت تک جنگ بندی پر اتفاق حتمی فیصلے تک مورچے خالی کرنے کا بھی فیصلہ ہوگیا شائع 06 دسمبر 2024 10:23pm
کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔ شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm
کرم میں قبائل کے درمیان فائربندی، مورچوں پر فورسز اور پولیس کے دستے تعینات کرم صورتحال پر جرگہ: سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قیام امن کی کوششوں میں ہم سب ایک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:51pm
ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں آئے تھے کہ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کردی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:11am
پاک افغان خرلاچی بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا بارڈر پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کا آنا جانا شروع، پھنسی گاڑیاں بھی اپنی منزل کی جانب روانہ شائع 01 اکتوبر 2024 03:21pm
کرم: جھڑپوں میں 50 افراد کی ہلاکت اور 120 افراد زخمی ہونے کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر پاراچنار، پشاور مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے اور تعلیمی ادارے تاحال بند ہیں، ڈی سی کرم شائع 28 ستمبر 2024 07:14pm
ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 01:36pm