پاکستان وسطی کرم میں پر نامعلوم سمت سے فائر بارودی گولے سے 4 افراد جاں بحق علاقہ مکینوں کا لاشیں دفن کرنے سے انکار، واقعے کیخلاف صدہ میں احتجاج جاری شائع 22 جون 2025 09:52am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، دادکمراوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ اجلاس میں ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فور میں ڈالنے اورماسٹرمائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کرنےکا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 11:09pm
پاکستان ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں اشیائے خورد و نوش، پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء شامل شائع 11 فروری 2025 04:53pm
پاکستان کرم: پاک افغان بارڈر اور مرکزی شاہراہ 129 روز سے بند، 48 بنکرز مسمار پارا چنارمیں راستوں کی بندش کے نتیجے میں 5 لاکھ سے زائد آبادی ضلع میں محصور ہو کر رہ گئی ہے، ذرائع شائع 07 فروری 2025 10:10am
پاکستان کوہاٹ امن جرگے میں بنکرز مسماری، اسلحہ حوالگی پر عملدرآمد کیلئے فریقین میں مشاورت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق کمشنر کوہاٹ کی زیر نگرانی امن جرگہ اختتام پذیر شائع 06 فروری 2025 07:18pm
پاکستان کرم امن جرگہ: دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق شائع 03 فروری 2025 06:44pm
پاکستان ضلع کرم: 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا، شہریوں نے خریداری شروع کردی 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور دیگر سامان شامل ہے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 09:52pm
پاکستان لوئرکرم: اسسٹنٹ کمشنرپرحملےمیں ملوث2دہشت گردگرفتار فائرنگ واقعات کے ملزمان کےخلاف تین محتلف ایف آئی آردرج اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 11:30pm
پاکستان کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے شائع 31 جنوری 2025 10:03am
پاکستان اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے شائع 27 جنوری 2025 04:35pm
پاکستان اشیا ضروریہ پر مشتمل 71 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیوں میں کمی آنا شروع ہوگئی، حکام شائع 24 جنوری 2025 07:35pm
پاکستان کرم میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد، قافلہ پہنچ گیا پارا چنار میں تجارتی سامان کا قافلہ پہنچتے ہی شہریوں کی قطاریں لگ گئیں اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 04:35am
پاکستان پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm
پاکستان کرم میں قافلے پر حملے کی تفصیلات، 2 سیکیورٹی اہلکار، 6 ڈرائیورز شہید ہوئے، 6 حملہ آور مارے گئے حملے کے دوران 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ شائع 17 جنوری 2025 06:05pm
پاکستان کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل جاری، آج 10 بنکرز ختم کرنے کا ہدف مورچوں کی مسماری کے موقع پر آرمی ، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات شائع 14 جنوری 2025 12:07pm
پاکستان ضلع کرم: امن معاہدے کے تحت مورچے مسمار کئے جانے کا عمل مؤخر امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں شائع 12 جنوری 2025 03:23pm
پاکستان ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ کھلی نہ قافلے روانہ ہوسکے، امدادی سامان کے 80 ٹرک کھڑے رہ گئے راستے کو محفوظ بنا کر ٹرکوں کے قافلے کو جلد روانہ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 06:06pm
پاکستان کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، فوجی آپریشن کا فیصلہ مسترد کرم پاراچنار شاہراہ بدستور بند، نئے ڈپٹی مشنر نے تعینات شائع 06 جنوری 2025 08:11am
پاکستان کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشت گردوں کی گرفتاری کا فیصلہ بگن کے مقام پر ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والا اہم شرپسند پکڑا گیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:57pm
پاکستان کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر سیف ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ امن کیلئے بڑا دھچکا نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 05 جنوری 2025 06:56pm
پاکستان ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے سے کرفیو کے نفاذ کے اعلانات کیے جارہے ہیں شائع 05 جنوری 2025 06:28pm
پاکستان کرم کے معاملے پر گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے جبکہ دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیے ہیں شائع 01 جنوری 2025 08:08pm
پاکستان امید ہے کرم میں فریقین ایک دو دن میں معاہدے پر دستخط کردیں گے، بیرسٹر سیف فریقین نے مل کر کرم کے مسئلہ کا حل نکالنا ہے، حکومت کا کردار ثالثی کا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 27 دسمبر 2024 09:09pm
پاکستان ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر پر بیرسٹر سیف کا ردعمل تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد پر ضلع کرم پہنچائی جا رہی ہیں، مشیر اطلاعات شائع 25 دسمبر 2024 09:48pm
خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm
پاکستان ضلع کرم میں 70 ویں روز بھی حالات کشیدہ، معمولات زندگی درہم برہم، عوام مشکلات کا شکار فائرنگ کے مختلف واقعات اور روڈ بندش نے عوام کا جینا اجیرن کر دیا شائع 18 دسمبر 2024 09:50am
پاکستان امن و امان کی صورتحال کے باعث ضلع کرم میں انسداد پولیو مہم ملتوی مشیر صحت خیبر پختونخوا نے سوشل میڈیا پر اپر کرم میں ادویات کی قلت سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا شائع 17 دسمبر 2024 02:36pm
پاکستان کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مقامی شہری کی جانب سے درخواست میں صوبائی و وفاقی حکومت اور وفاقی محکمہ داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 13 دسمبر 2024 10:39am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ سبسڈائز آٹے کی فراہمی سے متعلق محکمہ خوراک ڈائریکٹریٹ کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرم کو خط شائع 12 دسمبر 2024 09:47am
پاکستان ضلع کرم : امن جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانے میں ہے، حکام شائع 11 دسمبر 2024 04:33pm