پاکستان ڈیرہ اسماعیل اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 5 خوارج زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 07:30pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر بم دھماکہ، چار اہلکار اور ایک سویلین شہید لیویز کے مطابق نشانہ بننے والے اہلکار ایک ٹرک چوری کے کیس میں ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے شائع 02 فروری 2025 08:24am
پاکستان پاکستان میں 2025 کے پہلے پولیو وائرس کیس کی تصدیق گذشتہ برس مجموعی طور پر 73 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، این ای او سی شائع 22 جنوری 2025 08:47pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 10 جنوری 2025 11:41pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل اور چیک پوسٹ پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملہ میں یعقوب نامی کانسٹیبل زخمی ، اسپتال منتقل شائع 02 دسمبر 2024 05:45pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سپاہی شہید 4 زخمی ایف سی کے سپاہیوں کی قربانیوں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پختہ عزم کی عکاس ہیں، ترجمان وزارت داخلہ شائع 05 نومبر 2024 06:54pm
پاکستان ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ جوڈیشل افسران کو ڈی آئی خان میں کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی شائع 03 اکتوبر 2024 02:11pm
پاکستان ڈی آئی خان میں فائرنگ، قبائلی رہنما اور معروف ٹھیکیدار صابر بیٹنی جاں بحق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صابر بیٹنی کو قتل کردیا شائع 04 ستمبر 2024 06:57pm
پاکستان محسن داوڑ کے قریبی ساتھی عمر شیرانی کو قتل کردیا گیا عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے شائع 26 اگست 2024 05:38pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری شائع 20 اگست 2024 01:00pm
پاکستان جمعیت علمائے اسلام کا سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 20 اگست 2024 12:40pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 16 اگست 2024 08:54am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ محکمہ داخلہ نے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن اور ٹانک کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 06 اگست 2024 11:54am
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات ڈپٹی کمشنر کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے شائع 20 جولائ 2024 01:43pm
دنیا امریکی فوج کا دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار پاکستان کو جدید امریکی ہتھیار فراہم کرنے پر ابھی اعلان کرنے کو کچھ نہیں، ترجمان پینٹا گون اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:22am
پاکستان علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر آئی ای ڈی حملہ اور فائرنگ، 4 پولیس اہلکار زخمی علاقے میں پولیو آپریشن احتیاطاً بند اپ ڈیٹ 08 جون 2024 08:25pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان، ایک دوسرے کو بچاتے دو کم سن بھائی دریا میں ڈوب گئے عمریں 7 اور 12 سال تھیں شائع 27 مئ 2024 11:40am
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس پر دہشت گردوں کا حملہ، مسافروں کو اغوا کرنے کی کوشش دہشتگردوں نے طالبان کے خلاف بیان اور حکومت کے ساتھ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی شائع 25 مئ 2024 03:57pm
پاکستان ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے، گورنر خیبرپختونخوا پوری کوشش ہوگی کہ گورنر ہاؤس کبھی کسی سازش کا حصہ نہ بنے، فیصل کریم کنڈی شائع 12 مئ 2024 05:47pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی صوبے کو حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا شائع 10 مئ 2024 06:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 28 اپريل 2024 04:58pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہکار ہلاک وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 07:54pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق زخیموں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 07:26pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان : معلمہ کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت، ایک کو عُمر قید طالبات کی ایک رشتہ دار نے خواب میں دیکھا تھا کہ مقتولہ نے توہین مذہب کی ہے، پولیس اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:15pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: مساجد میں اعلانات، پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا تھرمل کیمروں میں نظر آنے والے دہشتگردوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی گئی، پولیس شائع 17 فروری 2024 11:11pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، ڈی آئی خان میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:50pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm
پاکستان تھانے پر حملے میں 10 شہید، ’دہشت گردوں نے پہلے اسنائپر گولیاں برسائیں‘ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے حملہ کیا، 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 09:56pm