ٹرمپ کا ’گولڈن ڈوم‘ کیا ہے اور اس کے لیے گرین لینڈ کیوں اہم ہے؟ گولڈن ڈوم پہلا ڈیفنس سسٹم ہے جو خلا سے بھی دشمن کے حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:08pm
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ڈنمارک کی وزیراعظم کا گرین لینڈ کا ہنگامی دورہ یہ جزیرہ فروخت کے لیے نہیں ہے اور اس کی خودمختاری پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی، ڈنمارک اور گرین لینڈ کا مؤقف شائع 24 جنوری 2026 09:51am
گرین لینڈ سے متعلق عملی مذاکرات تین فریقین کے درمیان ہوں گے: نیٹو سربراہ نیٹو کا کردار آرکٹک خطے میں مشترکہ سلامتی کو مضبوط بنانے تک محدود رہے گا، مارک رُٹے کی رائٹرز سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 06:23pm
گرین لینڈ ہمارا مسئلہ نہیں، امریکا اور ڈنمارک خود نمٹ لیں: صدر پیوٹن گرین لینڈ کے معاملے پر روسی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 05:42pm
گرین لینڈ امریکا کی ضرورت ہے، کوئی ملک اس کی حفاظت نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ مجھے 3 منٹ لگتے ہیں کسی ملک سے یہ کہلوانے پر کہ 'نہیں نہیں میں کررہا ہوں'، امریکی صدر کا ڈیووس میں ڈبلیو ای ایف سے خطاب اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:16pm
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 05:49pm
گرین لینڈ کے دفاع کا یورپی عزم: برطانیہ ایک، فن لینڈ اور ناروے دو دو فوجی بھیجنے پر تیار یہ تعیناتی نیٹو کی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک کر رہا ہے شائع 19 جنوری 2026 09:54am
ٹیرف کی دھمکیاں مسترد: گرین لینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں، یورپی ممالک کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد یورپ اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ شائع 18 جنوری 2026 08:29pm
گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کا آٹھ یورپی ممالک پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان متاثرہ ممالک میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، فن لینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 11:15pm
یورپی ممالک نے گرین لینڈ میں محدود فوجی تعیناتی شروع کردی یہ اقدام ڈنمارک اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے سیکیورٹی یقین دہانی کے طور پر کیا جارہا ہے۔ شائع 15 جنوری 2026 07:28pm
برف میں دبی عالمی طاقت کی چابی، گرین لینڈ پر دنیا کی نظر کیوں؟ امریکا کی دلچسپی محض جزیرہ نہیں، معدنیات، دفاع اور آرکٹک کنٹرول کی جنگ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 11:23am
گولی پہلے ماریں گے، سوال بعد میں پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکا کو دھمکی ڈنمارک کے وزیر دفاع کی امریکا کو وارننگ، فوج کو فوری جوابی کارروائی کا اختیار شائع 09 جنوری 2026 10:38am
امریکہ گرین لینڈ کے معاملے پر ڈنمارک سے بات چیت کے لیے تیار ڈنمارک نے معاملے کو حل کرنے کے لیے امریکی حکام سے ملاقات کی درخواست کی تھی۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 04:46pm
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
ٹرمپ کی دھمکی: ڈنمارک اور گرین لینڈ کی امریکا سے بات چیت کی درخواست حالیہ دنوں میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد یورپ اور نیٹو اتحادیوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:25pm
گرین لینڈ پر امریکی حملے کا مطلب نیٹو کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم ڈنمارک فرانس نے بھی گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدیں طاقت کے ذریعے تبدیل نہیں کی جا سکتیں اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:34am
صدر ٹرمپ گرین لینڈ کو ’دھمکیاں‘ دینا بند کریں، وزیر اعظم ڈنمارک تاریخی اتحادی کے خلاف امریکی دھمکیاں ناقابل قبول، گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں، میٹے فریڈرکسن اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 01:43pm
ڈنمارک کی ڈاک سروس کا 400 سال بعد خط رسانی بند کرنے کا اعلان ڈیجیٹلائزیشن کے رجحان نے ڈنمارک کی صدیوں پرانی روایت کا خاتمہ کر دیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 02:35pm
’پالتو جانور نہیں رکھ پا رہے تو ہمارے شیر کو کھلا دو‘: چڑیا گھر کی شہریوں کو پیشکش چڑیا گھر کی انوکھی اپیل پر ہنگامہ! سوشل میڈیا تنقید اتنی بڑھی کہ کمنٹس بند کرنا پڑے۔ شائع 07 اگست 2025 12:07pm
بیروزگار ہیں؟ مسئلہ نہیں! پاکستانیوں کو نوکری کی تلاش کیلئے ویزا دینے والے 7 ممالک ہر ملک کے ویزے کی مدت مختلف ہے، اسپین کے ویزے کی مدت 12 سے 24 ماہ ہے شائع 28 اپريل 2025 12:16pm
دنیا میں سب سے تیرز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ عالمی رینکنگ میں ایک سے پانچ تک متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ڈنمارک اور بلغاریہ ہیں۔ شائع 04 دسمبر 2024 06:05pm
کائنات کی سب سے حسین خاتون کون؟ اعلان کردیا گیا وکٹوریہ کجیر تھیل وِگ کے سر پر خاص موتیوں سے سجا ہوا سونے کا تاج سجایا گیا شائع 17 نومبر 2024 09:21pm
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک اور بم دھماکا کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں، 2 اکتوبر کو بھی کوپن ہیگن میں دھماکے ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 06:51pm
کھانے سے نکلنے والے ’زندہ چوہے‘ نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی ہنگامی لینڈنگ کمپنی کی پالیسی کے عین مطابق ہے کیونکہ جہاز میں چوہے کا ہونا ایک خطرہ تھا، ائیرلائن حکام شائع 22 ستمبر 2024 10:59am
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار، سزا کا قانون منظور قانون کا مقصد بے حرمتی کو روکنا ہے، ڈینش وزارت انصاف شائع 08 دسمبر 2023 09:02am
ڈنمارک میں مقدس صحیفوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا بل پیش، سویڈن کا خیر مقدم مقدس صحیفوں کو جلانے کے جرم میں جرمانہ یا دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے شائع 25 اگست 2023 06:47pm
ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے شائع 21 اگست 2023 03:10pm
سویڈن کی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، قرآن کی ایک بار پھر بے حرمتی پولیس نے احتجاج کرنے کی اجازت دی تھی شائع 31 جولائ 2023 07:30pm
قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ اس سے قبل سوئیڈن نے عندیہ دیا تھا شائع 30 جولائ 2023 11:20pm
قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی عراقی خاتون صحافی پر چوری کا مقدمہ خاتون صحافی نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے انعام اور ملازمت کی پیشکش سے متعلق خبریں جھوٹ قرار دے دیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 05:11pm