پاکستان شائع 12 نومبر 2022 04:41pm بلوچستا کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کی بھرمار سیلابی پانی مچھروں کی افزائش کا سبب بن گیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 04:15pm ملیر ٹینٹ سٹی: سیلاب متاثرین میں وبائی امراض بڑھ گئے ملیریا، ڈینگی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:13am پنجاب میں ڈینگی، مزید 279 افراد مرض کا شکار ہوگئے ڈینگی مچھر کے وار ختم نہ ہوسکے۔
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:57am پنجاب میں ڈینگی بے قابو، 100 سے ذائد کیسز رپورٹ ہوئے رواں سال کے دوران پنجاب سے 11,245 مریض رپورٹ ہوئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 06:54pm پنجاب حکومت کی ”آدھی آستینوں“ پر پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:50pm محکمہ موسمیات نے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے شدید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہرکردیا ڈینگی کا پھیلاؤ اکتوبرکے وسط تک جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 11:11am خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی صوبے کے مختلف اسپتالوں میں 110 ڈٰینگی مریض زیر علاج۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 11:24pm کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری تمام تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی اور فزیکل ٹریننگ معطل کرنیکی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 07:49pm کراچی میں ڈینگی بے قابو، ایک ہی روز میں 400 سے زائد کیسز رپورٹ ڈینگی کے باعث کراچی میں 9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 01:52pm لاکھوں روپے مالیت کی ڈینگی لیب کِٹس چوری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 10:45pm ڈینگی کیسز میں اضافہ، وزیراعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو سندھ میں اہم کردار سونپ دیا وزیراعظم نے کیپٹن عثمان کو فوری طور کراچی پہنچنے کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:40am ڈینگی اور کورونا کے کیسز بڑھتے ہی پاکستان میں “پیناڈول” کی قلّت پاکستان بھر میں پیناڈول کیوں غائب ہوگئی؟
پاکستان شائع 29 جون 2022 10:27am وزیراعلیٰ پنجاب کا انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی حمزہ شہباز نے انسداد ڈینگی سے متعلق ہر ضلع کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی کہ ہر اضلاع کی کارکردگی رپورٹ 3 روز میں پیش کی جائے۔
پاکستان شائع 12 مئ 2022 11:33am وزیراعلی پنجاب کا ڈینگی کیخلاف موثر مہم چلانے کا اعلان وزیر اعلی نے کہا کہ انسداد ڈینگی کے اقدامات پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہوگی اور کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2021 08:03pm پنجاب:ڈینگی ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد163 ہوگئی پنجاب میں زیرعلاج تشویشناک حالت کے مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے