سائفر کیس: اعظم خان کے بعد مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں شائع 22 جنوری 2024 05:59pm
مجھے نہیں معلوم ریلی میں لہرایا جانے والا صفحہ کون سا تھا، اعظم خان کا عدالت میں بیان میں نے نہیں جانتا وہ پیپر کیا تھا، اعظم خان شائع 21 جنوری 2024 10:27am
سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:07pm
عمران کا اعظم خان سے قرآن پر حلف کا مطالبہ، بشریٰ بی بی کا بلند آواز میں مکالمہ سائفر کیس میں آج اعظم خان سمیت 5 گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:13pm
سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند شائع 15 جنوری 2024 06:00pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا عدالت نے سائفر کیس کے ٹرائل کی 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قراردے کر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا شائع 11 جنوری 2024 07:42pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 اہم ججز چھٹی پر چلے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ہفتے پہلے شیڈول جاری کیا تھا اسی شیڈول کے مطابق ججز چھٹیوں پر گئے شائع 29 دسمبر 2023 08:59pm
عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفرکیس کی ’اِن کیمرہ‘ سماعت آج ہوگی سپریم کورٹ سے ضمانت منطوری کے باوجود عمران خان کی جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے شائع 26 دسمبر 2023 12:00pm
’مجھ پہ الزامات کی سچائی کی تحقیق آرڈر کریں‘ عدالتی ریمارکس پر خواجہ آصف کا بیان میری یہ درخواست بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کا حصہ ہے۔ مہربانی فرمائیں، رہنما ن لیگ شائع 24 دسمبر 2023 12:24am
جتنے گواہ آئے عجلت میں بیان لیے، اوپن ٹرائل میں پک اینڈ چوز نہیں ہوسکتا، مہر بانو قریشی استغاثہ کے 28گواہان ہیں، 2 کا بیان اور جرح ہو چکی ہے،پراسیکیوٹرز شاہ خاو شائع 23 دسمبر 2023 08:35pm
سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کیا شائع 23 دسمبر 2023 05:04pm
سپریم کورٹ سے کاغذات نہ ملنے پر شاہ محمود قریشی رہا نہ ہوسکے عدالتیں کل اور پیر کو بھی بند رہیں گی شائع 23 دسمبر 2023 03:03pm
عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm
عمران، قریشی کی ضمانت منظور، جرم ثابت نہیں ہوا سابق وزیراعظم معصوم ہیں، جسٹس اطہر من اللہ ہم عوام کے حقوق کے محافظ ہیں عمران خان کے جیل سے باہر آنے سے کیا نقصان ہوگا، عدالت اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 03:02pm
سائفر کیس: وزیرخارجہ سمجھدار تھا خود بچ گیا عمران خان کو پھنسا دیا، جسٹس طارق شاہ محمود قریشی نے خود سائفر نہیں پڑھا اور سابق چیٸرمین پی ٹی آٸی کو کہا پڑھ دو، جسٹس طارق کے ریمارکس اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 02:16pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm
سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی، کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، عدالت اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:46pm
سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ پی ٹی آئی کے وکلا لاعلم نکلے سرکار کا یہ کہنا کہ فرد جرم عائد ہوگئی ہے، ہمارے لیے حیران کن ہے، سلمان صفدر شائع 13 دسمبر 2023 06:51pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور شاہ محمود کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 01:54pm
سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm
جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلایا جائے، پی ٹی آئی عمران خان نے کہا امریکی سفارتخانے کے نمائندے کو بھی عدالت بلایا جائے، بابر اعوان شائع 04 دسمبر 2023 04:15pm
عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 02:11pm
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ خصوصی عدالت پیش اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:56pm
میڈیا کیلئے سائفر کیس کی سماعت دوبارہ کرنے کا دعوی صحافیوں کی موجودگی میں عمران خان اور شاہ محمود کو بولنے کا کہا گیا شائع 03 دسمبر 2023 02:31pm
آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm
عمران کی ہمشیرہ اور بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں، سائفر کیس کی سماعت ملتوی ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی ہے کہ سائفرکیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:26am
سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am
عمران خان کی سپریم کورٹ سے سائفر ٹرائل غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قراردینے کی استدعا چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اخراج مقدمہ کی ترمیمی درخواست دائر شائع 30 نومبر 2023 06:23pm
چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا شائع 30 نومبر 2023 05:37pm
جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے محفوظ نہیں، عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری عدالت سابق وزیراعظم کی جان کو لاحق خطرات کی تشخیص کو ہلکا نہیں لے سکتی، حکمنامہ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm