اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 36 زخمی وزیرِاعظم نے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔ شائع 11 نومبر 2025 10:04pm
سپریم کورٹ کی عمارت میں دھماکا، 12 افراد زخمی پولیس اور سیکیورٹی ادارے دھماکے کی نوعیت اور اس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 12:26pm
وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسے چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے شائع 15 جون 2025 12:20pm
سوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا، 7 افراد زخمی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 09 جون 2025 08:56am
مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو منزلہ عمارت منہدم، 6 افراد جاں بحق دو بچیاں زخمی، ملبے تلے دبے آٹھ افراد کو نکال کر مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کردیا گیا شائع 07 جون 2025 12:00pm
لاہور میں راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی سلنڈر دھماکے کے بعد بلڈنگ کی تینوں چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:24pm
حیدرآباد: سلنڈر دھماکے کے باعث مکان کی دیوار گرگئی، میاں بیوی زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو شائع 20 دسمبر 2024 09:47am
سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق کراچی میں بھی گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے شائع 08 دسمبر 2024 12:50pm
اسلام آباد: برگر کی دکان میں زور دار دھماکا دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے شائع 10 نومبر 2024 12:46pm
گجرات میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق افسوسناک واقعہ گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران پیش آیا شائع 31 اکتوبر 2024 10:42am
کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے شائع 03 اکتوبر 2024 09:03am
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سیلنڈر دھماکے 8 افراد جھلس گئے، پڑوسیوں کی چھت گرگئی متاثرہ خاندان کے مطابق گزشتہ 2 سال سے گیس کی بندش کے باعث سیلنڈر لگایا گیا تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:18am
سندھ حکومت کا ایل این جی اور ایل پی جی کی دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم محکمہ داخلہ نے سندھ بھر کے ڈی سیز کو مراسلے بھجوا دیے شائع 27 جون 2024 09:23am
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا شائع 16 جون 2024 03:32pm
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am
حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm
کراچی میں سلینڈر دھماکا، 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا شائع 25 مئ 2024 09:09am
نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا شائع 01 جنوری 2024 06:59pm
کراچی کے ایک مکان میں سیلنڈر دھماکا، خاتون جاں بحق دھماکے میں 2 بچے اور 1 اور خاتون زخمی ہیں، ریسکیو اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:50pm
کراچی: فش ہاربر پر فیکٹری میں امونیا گیس کا سلنڈر پھٹ گیا، 19 افراد متاثر وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:42pm
جہلم: عمارت کی بیسمنٹ میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا تھا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 03:40pm
چین: ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی صدر شی جن پنگ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا شائع 22 جون 2023 08:39am
کوٹ ادو: گھر کے اندر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی دائرہ دین پناہ میں گھر سے منسلک کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 01 جون 2023 12:36pm
پشاور: گاڑی میں سی این جی کٹ لگانے کے دوران دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی مستری ٹیکسی میں سی این جی کٹ لگارہا تھا کہ اس دوران دھماکا ہوگیا، پولیس شائع 25 مئ 2023 07:36pm
جہلم: گیس سیلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکا، 5 افراد جھلس گئے جھلسنے والے افراد کو برن یونٹ کھاریاں منتقل کردیا گیا شائع 19 مئ 2023 08:56am
ایران میں سیلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں بچوں سمیت 5 افراد کی میتیں 22 روز بعد ان کے آباٸی گاوُں پہنچیں شائع 02 اپريل 2023 04:20pm
گاڑی میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی گاڑی میں سی این جی ڈلوائی جارہی تھی، پولیس شائع 03 مارچ 2023 06:31pm
حافظ آباد میں سلینڈر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوئے تھے، 3 کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو شائع 26 فروری 2023 11:08am
لیاری میں سیلنڈر دھماکا، 4 افراد زخمی کشتی چوک کے قریب ایل پی جی گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکا ہوا دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ شائع 24 اپريل 2022 03:53pm
لاہور میں سلنڈر دھماکہ ، 2 جاں بحق 22 زخمی لاہور میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی جبکہ دو جاں بحق... اپ ڈیٹ 20 جنوری 2022 07:10pm